ناروے میں آنے والے سیاحوں کی وجہ سے کوڑا کرکٹ میں اضافہ ۔۔۔۔

مزید ٹیکس کی تجویز۔ حکومت سے ملے والے اخراجات مقامی آبادی کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے کافی ہوتے ہیں لیکن ہمارے پاس اتا زیادہ بجٹ نہیں ہے کہ ہم لوگ سیاحوں کے پھیلائے جانے والے گند اور کوڑا مزید پڑھیں

ناروے میں بادشاہ ہیرالڈ (Herald)کی80سالگرہ کے موقع پر جمناشٹک کے پروگرام کا آغاز ۔۔۔۔۔

بدھ کے روز بادشاہ ہیرالڈنے جمناسٹک پروگرام کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ۔ ناروے میں منقعد ہونے والے جمناسٹک کی انٹر نیشنل کنونشنل کی تقریب میں حصہ لیا اور اس پروگرام کا افتتاح کیا۔ یہ پروگرام خاص طور پر مزید پڑھیں

تارکین وطن خواتین کو ملازمت کے حصول میں مشکلات

فافو کی محقق کاولی نے ایک پروگرام میں ناویجن سیاستدانوں سے یہ درخواست کی کہ وہ ناروے میں تارکین وطن خواتین کو مستقل بنیادوں پر ملازمت کے حصول کے لیے ٹھوس اقدامات کریں۔انہوں نے ایک پروگرام میں اپنے ایک شائع مزید پڑھیں

موسم گرما کی چھٹیوں میں نارویجن سیاحوں کے لیے ترکی اور اپنا وطن ایک معروف منزل۔۔۔۔

سٹار ٹور کمپنی (Star tour Travel Company) کے مطابق ہر سال ایک لاکھ بیس ہزار نارویجن ترکی کی جانب سفر کرتے ہیں کیونکہ ترکی ایک بہت معروف سیاحی مرکز ہے ۔ ترکی کے معروف سیاحتی مقام ہونے کی کئی وجوہات مزید پڑھیں