ناروے میں آنے والے سیاحوں کی وجہ سے کوڑا کرکٹ میں اضافہ ۔۔۔۔

مزید ٹیکس کی تجویز۔ حکومت سے ملے والے اخراجات مقامی آبادی کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے کافی ہوتے ہیں لیکن ہمارے پاس اتا زیادہ بجٹ نہیں ہے کہ ہم لوگ سیاحوں کے پھیلائے جانے والے گند اور کوڑا کرکٹ کی صفائی کے لیے بھی اخراجات استعمال کریں ۔ ایک میئر نے مقامی اخبار سے گفتگو کرے ہوئے کہا کہ یہاں آنے والے سیاح اتنا زیادہ گند پھیلا جاتے ہیں کہ ہمارے لیے یہ مشکل ہوتا ہے کہ ہم حکومت کے دیے گئے محدود بجٹ میں اس کی صفائی ، پارکنگ لاٹ کی صفائی بھی انھی پیسوں میں کریں اور کوڑا اٹھا کر بھی پھینکیں تو اس کے لیے یہ تجویز دی گئی ہے کہ یہاں آنے والے سیاحوں پر مزید ٹیکس لگنا چاہیے ۔ لیکن بعض مقامی سیاستدانوں نے یہ تجویز رد کر دی کہ اگر ایسا کیا جائے گا تو سیاح بد دل ہو جائے گے اور بہت کم تعداد سیاحوں کی یہاں آیا کرے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں