ناروے میں بادشاہ ہیرالڈ (Herald)کی80سالگرہ کے موقع پر جمناشٹک کے پروگرام کا آغاز ۔۔۔۔۔

بدھ کے روز بادشاہ ہیرالڈنے جمناسٹک پروگرام کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ۔ ناروے میں منقعد ہونے والے جمناسٹک کی انٹر نیشنل کنونشنل کی تقریب میں حصہ لیا اور اس پروگرام کا افتتاح کیا۔ یہ پروگرام خاص طور پر بادشاہ ہیرالڈ کی80ویں سالگرہ کے موقع پر منقعد کیا گیا اور اس کا شمار ان تین خاص پروگراموں میں ہوتا ہے جو کہ بادشاہ کے80ویں سالگرہ کے موقع پر پیش کیے گئے یہ بھی ان میں سے ایک خاص پروگرام ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں