کیا یہی ہماری ثقافت ہے؟ ڈاکٹر آر اے امتیاز ہم ذق و شوق سے یورپی اترن پہنتے ہیں ۔ پوری قوم کباڑیا بن چکی ہے۔ موٹریں تو ۔۔۔۔۔۔۔ری کنڈیشن ہوائی جہاز تو۔۔۔۔۔۔پرانے اسلحہ تو ۔۔۔۔۔۔۔استعمال شدہ آبدوزیں اور جنگی جہاز مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1674 خبریں موجود ہیں
زل از ڈاکٹر جاوید جمیل میری کیفیت_دل اس پہ عیاں ہو کیسے اسکے دل میں بھی وہی شور و فغاں ہو کیسے میں نے سینچا ہے محبت کو جگر کے خوں سے جیسی مجھ میں ہے جواں اس مزید پڑھیں
بڑے لوگوں کے قول پیٹ کے بارے میں کم کھایا کرو ،بیماری کھانے کی وجہ سے ہی آتی ہے۔فرشتے کبھی بیمار نہیں ہوتے کیونکہ وہ کھاتے نہیں۔ حضرت طاؤس خالی پیٹ شیطان کا قید خانہ ہے ،اور بھرا ہوا پیٹ مزید پڑھیں
شازیہ عندلیب ارے یہ دودھ پر سے بالائی ہر روز کہاں چلی جاتی ہے۔روزی نے کچن سے اپنی ملازمہ کو پکارتے ہوئے پوچھا جو سٹنگ روم کی جھاڑ پونچھ میں مصروف تھی۔ سانولی اور بھاری بھرکم رجو جلدی سے کام مزید پڑھیں
موسم نے لی ہے انگڑائی ہر طرف دھند ہے چھائی مگر معمولاتِ زندگی کی ادائیگی کے لیے سفر بھی ضروری ہے جبکہ خدا ئے بزرگ و برتر کی عطا کردہ نعمت زندگی کی حفاظت بھی فرض ہے لہٰذا موسمی شدت مزید پڑھیں
چ لینا پر ایک غزل پیش کر رہا ہوں اس کے مصنف کا پتا نہیں چل پایا مگر غزل کمال کی ہے بنا ﮐﮯ ﺑﻨﺠﺮ ﯾﮧ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﺍﺟﺎﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﻮﭺ ﻟﯿﻨﺎ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﺳﯿﻼﺏ مزید پڑھیں
=========== غزل —— ضامن جعفری =========== اے عشق ! نہیں ممکن اب لوٹ کے گھر جانا یا دل میں اتر جا نا یا دل سے اتر جا نا ہو جذب کی جب منزل ، ہستی وعدم کیسے کیا پار مزید پڑھیں
غزل حال نہ پوچھا اُن کا کسی نے، جب تھے وہ بیمار بہتاُن کی قبر پہ آپہنچے ہیں دولت کے حقدار بہت غم کا فسانہ سنتے ہی وہ نکتہ چینی کرتے ہیں اس دنیا میں پائے ہیں ہم نے ایسے بھی مزید پڑھیں