مشاعروں کی آئٹم گرل

PublicFriendsFriends except AcquaintancesOnly MeCustomClose FriendsAPMLSee all lists…Ellicott City, Maryland AreaMarriott InternationalScottsdale, Arizona AreaAcquaintancesGo Back ہندوستانی فلموں میں آئٹم گرل اور اُس پر فلمائے گئےجنسی اور نیم عریاں بلکہ تقریباً عریاں گانوں سے ہم سبب بخوبی واقف ہیں بلکہ گاہے بگاہے مستفید مزید پڑھیں

اسلامی کونسل کے سربراہ مئیر کی سیٹ کے لیے نامزد

سابق اسلامی کونسل کے سربراہ شعیب سلطان کنزرویٹو پارٹی کے مئیر فابیان کو چیلنج کریں گے۔گرین پارٹی کی نیشنل کمیٹی نے شعیب سلطان کو اوسلو میں مئیر کی کرسی کے لیے نامزد کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ یہ ایک بہت خوشگوار مزید پڑھیں

سویڈن میں حالیہ انتخابات کے نتائج کاتجزیہ عارف کسانہ کے قلم سے

سٹاک ہوم(عارف کسانہ) سویڈن کے وزیر اعظم فیڈرک رائن فیلڈ نے انتخابات میں شکست کو تسلیم کرتے ہوئے اپنے عہدہ اور جماعت کی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ان کی جماعت ماڈریٹ پارٹی اپنی تین اتحادی جماعتوں مزید پڑھیں

اوسلو میں پاکستانی دوکان دار پر انسانی اسمگلنگ کا الزام

گزشتہ دنوںپولیس آپریشن کے نتیجے میںاوسلو میں واقع پاکستانی دوکانوں کی چین کے مالک کے والدین کو بھی پولیس نے تفتیش کے لیے حراست میں لے لیا ہے۔پولیس کو خدشہ ہے کہ دوکان کے مالک کے والدین نے بھی ناجائز مزید پڑھیں