نو منتخب سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جہاں ایک طرف مسلم لیگ ن کے احتجاج کا سامنا رہا تو وہاں پیپلز پارٹی کی خاتون رہنمانے بھی شکوہ کر دیا ۔پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے اسد قیصر سے خواتین کے احترام میں کھڑے نہ ہونے پر شکوہ کیا۔ قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کے انتخابی عمل کے دوران شازیہ مری نے اسد قیصر سے کہا کہ ‘ ووٹ ڈالنے کے لیے آنے والے مرد ارکان سے آپ کھڑے ہوکر مل رہے ہیں لیکن خواتین اراکین کے لیے آپ اپنی نشست سے اٹھ ہی نہیں رہے ہیںجبکہ تمام ارکان برابر ہیں۔اس معاملے پر اسد قیصر نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں خواتین کا سب سے زیادہ احترام کرتا ہوں، ایوان سب کے ساتھ مل کرچلاوں گا۔
کمینٹس اور تبصرے
مانچسٹر کا سفر نامہ اچھا لگا اب آگے کیا ھے اس کا انتظار کرنا پڑے گا
اس دادا دادی کی سچ میں مجھے بھی کچھ سمجھ نہیں آئی ۔
واہ جناب کیا خوبصورت کلام ہے مگر شاعر کا نام ندارد یہ ذیادتی ہے کیا خوبصورت شعر ہے جمود توڑا…
Hosla afzai ka bohot shukriya Shahla ji.
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
درست کہا شبانہ سمجھ تبھی لگے گی جب اسکی دوسری قسط لگے گی۔ تبصرہ کا شکریہ ہمارے ساتھ رہیں۔