اوسلو(عقیل قادر) لیبر پارٹی ناروے کے اُمیدوار برائے ایم پی اے ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس اورڈاکٹر ضیاء بنارس کی جانب سے کالبقن مسجد میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں ناروے میں مقیم سیاسی ، سماجی و کاروباری شخصیات کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی۔پروگرام کا تلاوت کلام پاک سے آغاز حافظ محمد شیراز مدنی نے کیا جبکہ حضور نبی کریم ۖ کی بارگاہ اقدس میں ہدیہ عقیدت صاحبزادہ یاسین سعید نے پیش کیا۔مسلم سنٹر فیورست کے امام و خطیب قاری اصرار احمد نے دُعا کرائی۔ افطار ڈنر میں جن نمایاں شخصیات نے شرکت کی ان میں سجادہ نشین موہری شریف خواجہ محمد زبیر معصومی، صاحبزادہ معصوم زبیر، صاحبزادہ سعید زبیر، صدر پاک ناروے فورم چوہدری محمد اقبال، مہر محمد عباس آف مہمند چک ، چیف آرگنائزر چوہدری اسماعیل سرور، اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی کے صدر مرزا انور بیگ، جنرل سیکریڑی عقیل قادر، پاک ناروے فورم کے چوہدری قمر عباس ٹوانہ، نائب صدر پیپلزپارٹی ناروے اصغر شاہد، صدر الفلاح سکالر شپ ناروے حاجی محمد افضال، صدر نارویجن امیگرینٹ فورم چوہدری اطہر علی، کوآرڈینٹر ہیومن سروس ناروے چوہدری غلام سرور، سنیئر رہنما پاکستا ن عوامی تحریک ناروے چوہدری مشتاق برنالی،صدر مسلم سنٹر فیورست راجہ عبدالمجید، ڈائریکٹر اوسلو ٹی وی ارشد وحید چودھری، صدر مسلم لیگ چوہدری محمد شبیر، سید فراست حسین شاہ، طارق شہباز، چوہدری اصغر دھکر، خالد کسانہ، عنصر حسین، فیاض مغل، ، چوہدری آفتاب سرور، چوہدری عجب، چوہدری نذر، شکیل ریاض، شاہد جمیل رہنما تحریک انصاف، صبیح الحسن کمالی، راجہ اختر ، ارشد شاہ، غضنفر شاہ، مہر اکرام، محمد خلیل پھولا، ساجد حسین صدر منہاج ویلفیئر سوسائٹی اور دیگر شامل ہیں۔
کمینٹس اور تبصرے
مانچسٹر کا سفر نامہ اچھا لگا اب آگے کیا ھے اس کا انتظار کرنا پڑے گا
اس دادا دادی کی سچ میں مجھے بھی کچھ سمجھ نہیں آئی ۔
واہ جناب کیا خوبصورت کلام ہے مگر شاعر کا نام ندارد یہ ذیادتی ہے کیا خوبصورت شعر ہے جمود توڑا…
Hosla afzai ka bohot shukriya Shahla ji.
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
درست کہا شبانہ سمجھ تبھی لگے گی جب اسکی دوسری قسط لگے گی۔ تبصرہ کا شکریہ ہمارے ساتھ رہیں۔
مانچسٹر کا سفر نامہ اچھا لگا اب آگے کیا ھے اس کا انتظار کرنا پڑے گا
اس دادا دادی کی سچ میں مجھے بھی کچھ سمجھ نہیں آئی ۔
واہ جناب کیا خوبصورت کلام ہے مگر شاعر کا نام ندارد یہ ذیادتی ہے کیا خوبصورت شعر ہے جمود توڑا…
Hosla afzai ka bohot shukriya Shahla ji.
درست کہا شبانہ سمجھ تبھی لگے گی جب اسکی دوسری قسط لگے گی۔ تبصرہ کا شکریہ ہمارے ساتھ رہیں۔