کہاں ہو جان؟

شازیہ عندلیب جان۔۔۔جان۔۔۔ کہاں ہو تم ؟؟ائیرپورٹ کے روانگی کی راہداری میں ایک اسمارٹ لڑکی نے تیزی سے چلتے ہوئے شستہ انگریزی میں آواز دی۔ Where are you Jan??آگے کوریا کی کمپنی کا سات رکنی وفد جا رہا تھا۔نسوانی آواز مزید پڑھیں