بزنس اسکول اوسلو کے صلوٰۃ روم میں اٹھائی گیری کی وارداتیں

اوسلو کے معروف بزنس ہائی اسکول بی آئی BIکے نماز پڑہنے والے کمرے سے گذشتہ دنوں چھوٹی موٹی چوری کی وارداتوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔اوسلو بزنس ہائی اسکول میں مسلمان طلباء کی نماز پڑہنے کے لیے ایک کمرہ مخصوص مزید پڑھیں

ناروے میں سخت ترین امیگریشن پالیسی کا نفاذ

گورنمنٹ کی سیاسی پارٹی فریمسکرت پارٹی اور دیگر پارٹیاں لیبرپارٹی کے ساتھ نئے نارویجن امیگریشن قوانین پر متفق ہو گئی ہیں۔سب سے پہلے تمام پارٹیوں نے اٹھارہ فوری ا ور ٹھوس نقاط پر اتفاق کیا ہے۔ جن کے مطابق ان مزید پڑھیں

برگن میں آگ بجھانے کے لیے ڈرون کا استعمال

ہفتہ کی صبح سات بجے برگن کی ایک پرانی لکڑی کی عمارت میں آتشزدگی پھیل گئی۔آگ پر کنٹرول کرنے کے لیے پہلی مرتبہ ڈرون استعمال کیے گئے۔نارویجن اخبار برگن لکھتا ہے کہ آپریشن لیڈربریگیڈئیر شیل Brigadier Kjell-Ove Christophersen کے مطابق مزید پڑھیں

ناروے میں پناہ گزینوں کی درخواستوں کے ساتھ غیر ذمہ دارانہ رویہ

پارلیمنٹ کی مختیلف سیاسی پارٹیاں اس بات پر متفق ہوئی ہیں کہ ناروے آنے والے پناہ گزینوں کی درخواستوں پر جلد از جلد غور کر کے انکا فیصلہ کیا جائے۔اس معاملے کے کئی پہلو ہیں جنہیں مرحلہ وار تیزی سے مزید پڑھیں

ناروے۔ ابرار حسین شاہ کی طرف سے ریاض شاہ لسوڑی کو یونین کونسل حاصلا نوالاکا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد

اوسلو(عقیل قادر) اوسلو کے نواحی علاقہ یس ہائیم میں مقیم نوجوان سماجی شخصیت سید ابرار حسین شاہ نے معروف سیاسی شخصیت سید ریاض حسین شاہ آف لسوڑی کو یونین کونسل حاصلا نوالا ضلع منڈی بہاولدین میں چیئرمین منتخب ہونے پر مزید پڑھیں

ناروے۔ اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ناروے کی جانب سے سفیر پاکستان محترمہ رفعت مسعود کے اعزاز میں تقریب

اوسلو(پ ر) اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ناروے نے سفیر پاکستان محترمہ رفعت مسعودکے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا جس میں سوسائٹی کی انتظامیہ و مشاورتی بورڈ کے معزز اراکین نے شرکت کی۔ تقریب کا انعقاد پاکستانی ریسٹورینٹ مزید پڑھیں

 نارویجن محکمہء امیگریشن سر مایہ داروں کی تلاش میں

محکمہء امیگریشن کے ٹیکنیکل مینیجر کنوت Knut Berntsen کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی برائی نہیں کہ اگر پناہ گزینوں کے استقبالیہ کیمپوں میں سرمایہ کاری کے ذریعے اسے ذریعہ آمدن بنایا جائے۔یہ آمدن محکمہ استقبالیہ سینٹروں میں ہنگامی مزید پڑھیں

ناروے میں رہنے والی پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے پیرس میں ہونے والی دہشتگردی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت

ناروے۔اوسلو(عقیل قادر)فرانس میں ہونے والی دہشتگردی نے جہاں پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے وہاں پر یورپ میں بسنے والے مسلمانوں میں بھی سخت خوف پایا جاتا ہے۔ یورپ بھر میں جب بھی ایسی سفاکانہ کاروائی ہوتی ہے مزید پڑھیں