پناہ گزین کیمپ میں سترہ سالہ لڑ کی کے قتل کی تفتیش

نارویجن پولیس حکام کے مطابق ایک پناہ گزین کیمپ میں ایک سترہ سالہ لڑکی کے قتل کے الزام میں اٹھارہ سالہ لڑکے کو تفتیش میں شامل کر لیا گیا ہے۔یہ پناہ گزین ایک سال سے کیمپ میں رہ رہے تھے۔ سترہ سالہ لڑکی کی موت تشدد سے ہوئی۔یہ واردات جمعرات کی رات کو ہوئی۔پولیس نے ان دونوں کے بارے میں ذیادہ تفصیلات نہیں بتائیں۔نہ ہی ابھی تک قتل کی واضع وجہ سامنے آئی ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں