”قندیل کو اس کے بھائی نے قتل نہیں کیا بلکہ۔۔۔“ مفتی عبدالقوی سے تفتیش کے بعد قندیل بلوچ قتل کیس میں نیا موڑ آیا، والدین نے ایسی بات کہہ دی کہ پولیس والے بھی چکرا کر رہ گئے

 قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی سے تفتیش کے بعد نیا موڑ آ گیا ہے اور والدین نے اپنے بیٹے وسیم کے بجائے رشتہ دار حق نواز کو قاتل قرار دیدیا ہے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق قندیل مزید پڑھیں

نکاح نامے میں بیوی کو طلاق کا حق دینے کاخانہ سوالیہ نشان؟

عورت خاوند کو طلاق دے سکتی ہے یا نہیں؟نکاح نامے کے خانہ نمبر 18کو ختم کرنے کی بجائے اس پر لائن کھینچ دینا سوالیہ نشان بن گیاہے۔نکاح نامے پر لائن نہ کھینچنے پر ایک خاتون نے خانہ نمبر 18کا استعمال مزید پڑھیں

بھارتی سرمایہ کار سعودی عرب سے 3ارب سے زائد روپے لے کر وطن واپس پہنچ گیا

بھارتی سرمایہ کار پرکاش رانا انتخابات میں حصہ لینے کیلئے سعودی عرب سے 3ارب سے زائد روپے لیکر وطن واپس پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرکاش رانا 1985میں سعودی عرب گیا تھا اس نے وہاں مختلف کام کئے۔ ٹرانسپورٹ، مزید پڑھیں

شادی میں اونچی آواز میں میوزک ہوا تو نکاح نہیں پڑھائیں گے: علماءگروپ

پشاور میں علما کے ایک گروپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ان شادیوں میں نکاح نہیں پڑھائیں گے جہاں بلند آواز سے میوزک چلا کر لائوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کی جا رہی ہو۔ مولانا دوست محمد نے مزید پڑھیں

پاک فوج کا بھارتی فوج سے ہاٹ لائن پر ابطہ ،پاکستا اس پار ہنے والوں کو اپنا بھائی سمجھتاہے :آئی ایس پی آر

لائن آف کنٹرول پر فائرنگ اور شہریوں کی شہادت پر ڈی جی ملٹری آپریشنز نے بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باو¿نڈری پر بھارتی فورسز کی جانب سے آئے مزید پڑھیں

صوبہ اوسفولڈ کے شہر آشم میں خواتین کا نائٹ شاپنگ سینٹر

گذشتہ ہفتے صوبہ اوسفولڈکے شہرآشم میں کاؤنٹی نے خواتین اوراٹھارہ سال سے ذیادہ عمر کی لڑکیوں کے لیے رات آٹھ بجے سے بارہ بجے تک خصوصی سیل لگائی۔مارکیٹ میں مرد حضرات کو شاپنگ کرنے اور داخل ہونے کی پابندی تھی۔یہاں مزید پڑھیں

نرسری اسکول کے بچوں سے بدسلوکی اور تشددپر مجرم کود س سال قید کی سزا

برگن کے ایک نرسری اسکول میں ایک اسکول اسسٹنٹ کو سات بچوں کے ساتھ بدسلوکی کے الزام میں برگن عدالت نے دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔ملزم نے عدالت میں پانچ بچوں کے ساتھ بد سلوکی کا اقبال جرم مزید پڑھیں

آلنا بی دیل اوسلو میں انٹر کلچرل وومن گروپ کا ملازمت اور تعلیمی اسناد کی منظوری کے موضوع پر سیمینار

نمائندہء خصوصی اردوفلک ڈاٹ نیٹ نیوز ڈیسک سیمینار میں رعناء اسلم نے حاضرین کو بتایا کہ کس طرح وہ اپنے ممالک سے حاصل کی جانے والی تعلیم ناروے کے محکمہء تعلیم سے منظور کروا سکتے ہی۔اس کے علاوہ یہ بھی مزید پڑھیں