اوسلو میں آدھی رات کے بعد زلزلہ کے جھٹکے

نارویجن اخبار وی جی کے مطابق ہفتہ کی رات کو دو بج کر پانچ منٹ پر اوسلوا ور آکرش ہاؤس صوبہ کے لوگوں نے زلزے سے ملتے جلتے جھٹکے محسوس کیے۔زلزلہ کا مرکز ہونے فوس کے علاقے میں تھا۔

میں NORSARماہر ارضیات Bettina Goertz-Allmann بیٹنا گورٹ زکے مطابق معمولی زلزلہ کے جھٹکے ناروے کے شمالی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے۔ماہر ارضیات کے مطابق اس میں تشویش کی کوئی بات نہیں ہے۔نہ اس میں حیرانی کی بات ہے۔
جبکہ سوفٹ وئیر انجینیر کامران Kamran Iranpour ایران پور کے مطابق دو بج کر پانچ منٹ پر زلزلے کے سگنلز سویڈن اور فن لینڈ میں بھی محسوس کیے گئے تھے۔
`NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں