پاکستانی طوطوں نے بھی یورپ میں ”تھرتھلی“ مچا دی، ایسا کام کر دیا کہ ملک بدر کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا، یہ کیا کرتے ہیں اور ملک بدری کی کیا وجہ بنی؟ جان کر آپ کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا

 یورپی ممالک میں جہاں آج کل تارکین وطن کے مسائل پر توجہ دی جا رہی ہے وہیں پاکستانی طوطوں کو ملک بدر کرنے کا منصوبہ بھی بنایا جا رہا ہے، مگر ایسا کیوں ہے؟ جان کر آپ کیلئے ہنسی روکنا مزید پڑھیں

نواز شریف ہمارے قائد تھے، ہیں اور رہیں گے ، نیازی اور زرداری مل کر بھی ہم پر نہیں بھاری: نو منتخب صدر مسلم لیگ (ن)

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان سمیت کوئی کارکن نواز شریف کی جگہ لینے کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔ پاکستان بھر کے عوام کی خوش قسمتی ہے کہ انہیں نواز مزید پڑھیں

عراقی شیعہ مبلغ کی تہران میں گرفتاری، لندن میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ

عراقی شیعہ مبلغ آیت اللہ حسین الشیرازی کی ایرانی فوج کےہاتھوں گرفتاری کے خلاف ان کے حامیوں نے عالمی سطح پر احتجاج شروع کردیا ہے۔ العربیہ کے مطابق جمعہ کے روز برطانوی دارالحکومت لندن میں قائم ایرانی سفارت خانے پرمشتعل مزید پڑھیں

ترکی کے تباہ ہونے والے طیارے میں سوار یہ لڑکی دراصل کون تھی؟ ایسا انکشاف کہ پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا کیونکہ۔۔۔

ترکی کا شارجہ سے استنبول جانے والا نجی طیار ہ جو کہ ایران میں گر کر تباہ ہوگیااور اس میں 11افراد ہلاک ہوئے۔ یہ طیارہ ترکی کے ایک امیر ترین کاروباری شخص حسین بصیر کاتھا ،جس میں اس کی جانشین مزید پڑھیں

نیپال کے دارالحکومت میں بنگلہ دیش کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 17 افراد کو بچا لیا گیا، ریسکیو آپریشن جاری

 بنگلہ دیش کا ایک مسافر طیارہ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کے ایئر پورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا،جس میں عملے سمیت 71 افراد سوار تھے تاہم ریسکیو آپریشن جاری ہے اور اب تک 17 مسافروں کو بچا لیا گیاہے مزید پڑھیں

اوسلو میں شام میں ترکش حملوں اور میڈیا کوریج کیخلاف مظاہرہ کرنے والے مظاہرین گرفتار

پولیس نے اوسلو میں چالیس مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔اوسلو میں ہفتہ کی رات ایک مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین شام کے علاقے آفرین میں کردوں کے خلاف ترک حملوں اور انکی میڈیا کوریج کے خلاف مظاہرے کر رہے تھے۔ مظاہرین نے مزید پڑھیں

’چین میں اب اس طرح کی مساجد نہیں بننی چاہئیں‘ چینی حکومت نے مسلمانوں کے لئے وارننگ جاری کردی، لیکن کس چیز سے منع کیا؟ جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

چین میں مسلمانوں پر طرح طرح کی مذہبی پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں جن کی وجہ حکومت کی طرف سے شدت پسندی کے پھیلاﺅ کو روکنا بتائی جاتی ہے۔ اب چینی حکومت نے مسلمانوں کوغیرملکی سٹائل کی مساجد بنانے مزید پڑھیں