ملالہ شاہین بوند دل میں جو لہو کی ہے اُسے آنکھ تک لا کے سرِ راہگزر انگنت شمعیں جلا رکھی ہیں وقت ایسا نہ کبھی آئے مگر اپنے کاندھوں کے لئے اپنے ہاتھوں سے صلیبیں بھی سجا رکھی ہیں احترامِ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1674 خبریں موجود ہیں
سیّدضمیر جعفری مرتبہ فاطمہ فلک حبیبی حیٰ حیٰ حبیبی حٰی حٰی اب بھی نہیں لگایافائل کو تونے پہیہ اور مفت میں نہ ہو گا یہ کام میرے بھیا ہے اب بھی وقت کر لے چپ چاپ مک مکیئا پھر بعد مزید پڑھیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ڈھو نگ اہلِ سیاست رچا ئے رکھیں گےگھرو ں میں آگ ہما رے لگا ئے ر کھیں گےکبھی تو مر تبہ سچ کا بھی جان لیں گے لو گلبو ں پہ جھو ٹ کو کب تک سجا ئے ر مزید پڑھیں
واجدہ تبسم اذکار و افکار ہندوستان سے تعلق رکھنے والی نوجوان اسکالر مسرور صغری کا پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے جسے چند روز قبل دہلی کے ایک ناشر نے دلکش انداز میں شائع کیا ہے۔ کتاب کا سرورق، عقبی مزید پڑھیں
ڈاکٹر جاوید جمیل شب وروز میں ہے ثبات کب ہے مری حیات حیات کب نہ پتہ چلا تری یاد میں ہوئی صبح کب گئی رات کب نہ میں خوب ہوں نہ میں خاص ہوں جو ہے تجھ میں مجھ میں مزید پڑھیں
۔ وفا سرِشت کرے اور دل گداز کرے مرا خدا ترے بیٹے کو پاکباز کرے ۔ خدا کا عشق اِسے انسانیت نواز کرے تمام عمر یہ پابندی نماز کرے ۔ خدا کرے ترا بیٹا سلیم فطرت ہو ہوائے دہر سے مزید پڑھیں
زبیر حسن شیخ شیفتہ اور بقراط چمن میں بے حد پریشان نظر آئے …. شیفتہ فرما رہے تھے…. چند برسوں سے عید قرباں کا اصل مقصد فوت ہوتا دکھائی دے رہا ہے….. اب اہل ایمان کے نزد عید پر قربانی مزید پڑھیں
مرتبہ فاروق برنی