فلپائن میں طیارہ ریزورٹ پر گر کر تباہ ، کتنے افراد سوار تھے ؟ افسوسناک خبر آ گئی

فلپائن کے کولمبا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیاہے جس میں سوار تمام 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔مقامی میڈیا کا کہناہے کہ چھوٹے طیارے میں مریض کو لے جایا جارہا تھا لیکن یہ کولمبا میں واقع مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں 9اور 10محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد ، 12اضلاع کوحساس قراردیدیا گیا

محکمہ داخلہ پنجاب نے نواوردس محرم کوموٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی، 29اضلاع میں فوج کی تعیناتی کی سفارش بھی کی گئی ہے ۔ جیونیوز کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں 9اور 10محرم کو موٹر مزید پڑھیں

آنر نے اپنے بہترین تین سمارٹ فونز متعارف کروا دیئے ، قیمت اور خصوصیات جان کر آپ خریدنے پہنچ جائیں گے

آنر نے اگست 2019 کے مہینے میں تین نئے سمارٹ فونز متعارف کروا کر سمارٹ فونز کی دنیا میں یہ ثابت کر دیاہے کہ ” اس جیسا کوئی نہیں “ ۔آنر کی جانب سے ” آنر 20 پرو“ ، ” مزید پڑھیں

دنیا کشمیر کو نظر انداز نہیں کرسکتی، ہم سب خطرے میں ہیں ، بھارت کو نہ روکا گیا تو 2 ایٹمی طاقتوں میں فوجی تصادم شروع ہوسکتا ہے، عمران خان کا نیو یارک ٹائمز میں مضمون

وزیر اعظم عمران خان نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز میں ایک مضمون کے ذریعے مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری کی توجہ مبذول کرانے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے اپنے مضمون میں یہ بھی واضح کیا ہے کہ اگر مزید پڑھیں

قوم کی کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی دنیا کے لیے پیغام ہے :آرمی چیف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرگوجرانوالہ کا دورہ کر کے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا ہے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا آرمی چیف نے گوجرانوالہ کور ہیڈ کوارٹر مزید پڑھیں

”جس طرح کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی گئی اسی طرح بابری مسجد کی جگہ ۔۔۔“بی جے پی رہنما نے مسلمانوں کے خلاف ایک اور سازش کا اعلان کردیا

بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ پرگیا سنگھ ٹھاکر نے کہا ہے کہ جس طرح کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی گئی ٹھیک اسی طرح ایودھیا میں منہدم بابری مسجد کی جگہ رام مندر بھی تعمیر کیا جائیگا، کشمیر سے مزید پڑھیں

قوم فاشسٹ بھارت کے قبضے اورکرفیوکیخلاف کشمیریوں کیساتھ ہے،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کل کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرے ،قوم کل دن 12 سے ساڑھے 12 تک کشمیریوں کیلئے نکلیں ، قوم فاشسٹ بھارت کے قبضے اورکرفیوکیخلاف کشمیریوں کیساتھ ہے،تمام پاکستانی مقبوضہ کشمیرکے عوام کوواضح مزید پڑھیں

سعودی وزیرداخلہ سے پاکستانی سفیر کی ملاقات، ایسی درخواست کردی کہ ہر پاکستانی داد دینے پر مجبور ہوجائے

سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف بن عبد العزیز سے جدہ میں انکے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران  باہمی اور مشترکہ معاملات سے مزید پڑھیں

’ہماری فوجیں ہمیشہ کیلئے افغانستان میں رہیں گی اور اگر ۔۔۔‘ طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعد امریکی صدر نے اعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدے کے باوجود امریکی افواج افغانستان میں ہمیشہ کیلئے رہیں گی اور اگر افغان سرزمین سے دوبارہ امریکہ پر حملہ ہوا تو ہم دوبارہ آئیں گے۔ امریکی ریڈیو کو مزید پڑھیں

مودی سرکار نے مسلمان بادشاہ فیروز شاہ کوٹلہ کے نام سے منسوب دہلی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا، کیا نام رکھا جائے گا؟ تفصیلات منظرعام پر

مودی سرکاری نے نئی دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ کرکٹ سٹیڈیم کا نام بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم کا نام بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں