دنیا کشمیر کو نظر انداز نہیں کرسکتی، ہم سب خطرے میں ہیں ، بھارت کو نہ روکا گیا تو 2 ایٹمی طاقتوں میں فوجی تصادم شروع ہوسکتا ہے، عمران خان کا نیو یارک ٹائمز میں مضمون

دنیا کشمیر کو نظر انداز نہیں کرسکتی، ہم سب خطرے میں ہیں ، بھارت کو نہ روکا گیا تو 2 ایٹمی طاقتوں میں فوجی تصادم شروع ہوسکتا ہے، عمران خان کا نیو یارک ٹائمز میں مضمون

وزیر اعظم عمران خان نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز میں ایک مضمون کے ذریعے مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری کی توجہ مبذول کرانے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے اپنے مضمون میں یہ بھی واضح کیا ہے کہ اگر کشمیریوں پر مظالم کا سلسلہ ختم نہ ہوا تو دنیا جوہری جنگ کی لپیٹ میں آسکتی ہے۔ ذیل میں ہم وزیر اعظم کے لکھے گئے مضمون کا اردو ترجمہ تحریر کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں