کرتار پور راہداری منصوبہ مکمل ،سکھ یاتریوں کے لنگر کیلئے سامان کہاں سے آئے گا؟ ساری تفصیلات سامنے آ گئیں

کرتار پور ریزو پوائنٹ پر گیٹ کی تنصیب کر دی گئی ہے جبکہ تزین و آرائش کا کام بھی مکمل ہو گیاہے ، سکھ یاتریوں کو گوردوارہ کرتار پور لانے کیلئے بسیں بھی پہنچا دی گئیں ہیں تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی عرب سے ایک سال میں کتنے پاکستانی قیدیوں کو رہا کیا گیا ؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانی نے کہاہے کہ سعودی عرب نے 1245 پاکستانی قیدیوں کو جیلوں سے رہا کر دیاہے جبکہ پاکستانی حکام مزید قیدیوں کی رہائی کیلئے سعودی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں ۔ عرب مزید پڑھیں

کچھ صحافیوں نے عمران خان کو اسرائیل تسلیم کرنے کا مشورہ دیا تو آگے سے کیا جواب ملا؟ حامد میر نے مولانا فضل الرحمان کو بتادیا

سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ صحافیوں نے وزیر اعظم عمران خان کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تجویز دی تھی جو انہوں نے مسترد کردی۔حامد میر نے یہ بات مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں

جنگ کسی مسئلے کاحل نہیں، پاکستان مذاکرات کےذریعے تمام مسائل کاحل چاہتا ہے: ڈاکٹر عارف علوی

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کاحل نہیں، پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے اور تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرناچاہتا ہے ۔ لاہور میں انٹرنیشنل سٹوڈنٹ ویک کی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

مودی سرکار نے اسرائیل کو خطرناک ٹاسک سونپ دیا، اپنے ہی لوگوں کی چیخیں نکل گئیں

ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس کی رہنماپریانکا  گاندھی   نے مودی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیلی فون کی جاسوسی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ہندوستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی’’ یو این مزید پڑھیں

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں پھر اضافہ لیکن دراصل بیشتر بجلی پیدا کیسے ہورہی ہے؟ پاکستانی مزید پریشان ہوجائیں گے

ملک میں گزشتہ دو ماہ سے مسلسل فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت مِیں اضافے سے پہلے ہی مہنگائی کے ہاتھوں خوار عوام پر اضافی بوجھ ڈالا جا رہا ہے، مگر حقیقت تو یہ ہے ملک میں اسوقت مزید پڑھیں

”امریکی نے شام میں فوجی دستے بڑھانے کا اعلان کر دیا تاکہ ۔۔۔“مشرق وسطیٰ سے بڑی خبر آگئی

امریکا نے شام میں تیل تنصیبات کی حفاظت کے لیے اضافی فوجی دستوں کی تعیناتی کا اعلان کردیا۔پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی منصوبے کی دوبارہ بحالی شام کی ایس ڈی ایف کے تعاون مزید پڑھیں

لوٹی ہوئی دولت یا بیمار باپ ؟ فیصل واوڈا نے حسین اور حسن نواز سے سوال پوچھ لیا

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے نواز شریف کے صاحبزادوں کو اپنے والد کی تیمار داری کیلئے پاکستان نہ آنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ مزید پڑھیں