لاہور کی سڑکوں پر غیر ملکی کھلاڑی کے پوسٹرز لگ گئے

 ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے ڈیرن سیمی کے پوسٹرز لاہور کی سڑکوں پر آویزاں ہیں۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق  ڈیرن سیمی کے پاکستان میں موجود مزید پڑھیں

ہارٹ اٹیک سے انتقال کرنے والے بھارتی اداکار پنیت کمار کی عطیہ کی گئی آنکھیں چار مریضوں کو لگا دی گئیں

چند روز قبل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرنے والے ساؤتھ انڈین اداکار پنیت راج کمار کی آنکھیں بینائی سے محروم افراد کو عطیہ کردی گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق زندگی میں سماجی کاموں میں پیش پیش رہنے مزید پڑھیں

ہیلووین کے موقع پر امریکہ میں فائرنگ، 12 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی

امریکا میں ہیلووین کے موقع پر فائرنگ کے مختلف واقعات میں 12 افراد ہلاک اور 52 زخمی ہوگئے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ہیلووین تہوار کے موقع پر گزشتہ ہفتے امریکا کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے مختلف واقعات پیش مزید پڑھیں

لاہور شہر نے بدترین اعزاز اپنے نام کرلیا

 صوبائی دارالحکومت میں ایئر کوالٹی انڈکس(اے کیو آئی) 397 تک پہنچ گیا جس کے بعد لاہور خراب ایئرکوالٹی کےلحاظ سےدنیا بھر میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مختلف شہروں کی فضا میں آلودگی بڑھ گئی مزید پڑھیں

بیوی کو واٹس ایپ پر شوہر کو گالیاں دینا مہنگا پڑ گیا، عدالت نے سبق سکھا دیا

مصر میں واٹس ایپ پر اپنے شوہر سے گالم گلوچ کرنے والی خاتون پر عدالت نے 50 ہزار پاؤنڈ جرمانہ عائد کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے جنوبی صوبے قنا کے شہر نجع حمادی میں عدالت مزید پڑھیں

اوسلو میں پاکستانی کمیونٹی کی ناروے آمد پر پچاس سالہ جشن کا دوسرا روز

اوسلو میں نیشنل تھیٹر کے قریب واقع مشاورتی کونسل کی عمارت کے میدان میں اوسلو کاؤنٹی کی جانب سے پاکستانیوں کی ناروے آمد کی پچاس سالہ تقریب جاری رہی۔یہ پروگرام جو کہ باہر میدان میں کیا گیا تھا۔ اس پر مزید پڑھیں