پاکستان میں خفیہ ایجنٹ اور نارویجن پاکستانی سیاستدان

پاکستانی نثراد سابق نارویجن پارلیمنٹ ممبر و صدر نارویجن امیگرنٹس فورم ناروے ۔ اطہر علی نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ
میرے خیال میں یہ معاملہ انتہائی سنجیدگی کا مظہر ہے۔اگر نارویجن پولیس اور انٹیلیجنس سروسز کا ادارہ پاکستان کے متعلقہ

اوسلو میں تین خواتین نوبل پرائز کے لیے نامزد

انہیں یہ پرائز خواتین کے حقوق کے لیے پر امن طریقے سے کام کرنے اور امن میں خواتین کا کردار اجاگر کرنے پر دیا گیا۔نوبل کمیٹی کے مطابق ان تین خواتین اور ایک تنظیم نے خواتین کے حقوق کے لیے پر امن جدو جہد کی انکے تحفط او ر امن کے لیے بھر پور کام کیا۔

نارویجیئن پولیس انٹیلیجنس ایجنٹ پاکستان میں متحرک ہیں

نارویجیئن پولیس انٹیلیجنس سروسز کی سربراہ نے پارلیمنٹ میں ایک پاکستانی نژاد پارلیمانی رکن اختر چوہدری کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے تسلیم کیا کہ نارویجیئن انٹیلیجنس سروسز کے ایجنٹ پاکستان میں موجود ہیں اور وہاں کام کرتے ہیں۔
ان کے اس انکشاف پر انہیں اپنے عہدے سے پیچھے ہٹ جانا پڑا ہے اور انہوں نے وزیر انصاف کو اپنا استعفی پیش

نارویجن ہوائی مسافروں کا ریکارڈ

ملک کے تمام ایرپورٹس پر مجموعی طور پر دس اعشاریہ آٹھ فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ایوینور نارویجن سول ایوی ایشن اینڈ ایڈ منسٹریشن کا ادارہ ناروے کے تمام ایر پورٹس نیٹ ورک کی دیکھ بھال کرتا ہے۔ اس کے فرائض میں تمام ائیر پورٹس کی دیکھ بھال انکی پلاننگ،ترقی اور کنٹرول ہے۔یہ ادارہ ناروے میں موجود چھیالیس ائیر پورٹس کا نظام چلاتا

نارویجن کسٹم اور باڈی اسکین مشین

جبکہ منشیات اسمگلر منشیات کو یا تو جسم میں چھپا لیتے ہیں یا پھر نگل لیتے ہیں۔جاسوسی کتے صرف ان منشات کا ہی پتہ لگا سکتے ہیں جو کہ یا تو سامان میں یا پھرجسم میں چھپائی گئی ہوں مگر جو منشیات نگل لی جاتی ہیں انکا پتہ لگانا نا ممکن ہوتا ہے۔ٹی وی ٹو (TV2) کی خبر رساں ایجنسی کے مطانق منشیات کی موثر روک

ڈنمارک میں سال 2011کی پاکستانی ہیرو ڈاکٹر ساجدہ افضل

ایک کامل شخصیت کے طور پر ہیرو کا اعزاز دیئے جانے کے لیے روزنامہ یولینڈ پوسٹن اور تریگفنڈ دونوں مل کر پچھلے تین سال سے مسلسل مقابلہ کراتے چلے آ رہے ہیں اور انسانی ہمدردی و خدمت کے لیے کام کرنے والی کسی ایک شخصیت کو سامنے لاتے ہوئے اسے انعام سے نوازتے ہیں ۔

ناروے اور انڈیا کے مابین سیاسی تربیتی منصوبہ

جب ایک عورت مقامی سیاست میں منتخب ہو کر قدم رکھتی ہے تو یہ ایک مثبت تبدیلی کی گارنٹی ہوتی ہے۔مگر اس تبدیلی کو لانے کے لیے انہیں سیاسی تعلیم و تربیت کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ وہ اپنا سیاسی رول مکمل طور پر نبھا سکیں۔اس کے لیے انہیں تعلیم و تربیت کی ضرورت ہے جو کہ انہیں یونائیٹڈ نیشنز کے تعاون سے ملے گی۔

ڈینش نو مسلم، حزب التحریر، تحریک میں شامل ہو جاتے ہیں

ڈینش نئے مسلمانوں کی حزب التحریر میں شمولیت اور دلچسپی کی وجہ کے حوالے سے کرسٹن سنکلئیر نے بتایا کہ یہ نئے مسلم ڈینش تحریک میں اپنے آپ کو اس لیے بھی شامل کر لیتے ہیں تاکہ ایک نئے مسلم کے طور پر ان کی عمومی زندگی تخلیئے کا شکار نہ ہو جائے اور وہ خود کہیں دوسروں سے کٹ کر نہ رہ جائیں ۔

ڈنمارک : اعلی تعلیم یافتہ اور ہنر مندوں کا ملک میں داخلہ آسان، لیکن

کوپن ہیگن بلدیہ میں اس پر توجہ دی جا رہی ہے کہ سماجی پہلو غیر ملکی اعلی تعلیم یافتہ افرادی قوت کو یہاں ڈنمارک ہی میں رکھنے کے لیے کتنا بڑا کردار ادا کر سکتے ہیں ۔ اس کے لیے اس بات کا بندوبست کیا گیا ہے کہ، ہفتے میں دو بار مذکورہ غیر ملکی، سیٹیزنز سروسز سنٹر میں جا سکتے ہیں اور وہاں ایک ہال میں مشترکہ طور پر دوسروں کے ساتھ مل کر، حکام سے ٹیکس

اردوفلک کے قارئین کو سال نو کی مبارکباد

۔اگر پچھلے برس پر نگاہ ڈالی جائے تو اس میں سوائے اپنی ماتم کناں قوم کی چیخ و پکار کے کچھ سنائی نہ دے گا۔وہاں ظلم و جبر اور قہر کے کچھ دکھائی نہ دے گا۔وہ وطن جو جانوں کا نذرانہ دے کر اسلام اور انصاف کے نام پر لیا گیا تھا۔ آج وہاں نہ اسلام ہے اور نہ انصاف۔ بس صرف اسلام اور انصاف کا نام ہی رہ گیا ہے۔