جعلی پاسپورٹ رکھنے پر بچوں کو سزا نہیں دی جا سکتی ۔ سپریم کورٹ

یک صومالی لڑکی اور ایک افغانی لڑکے کو جعلی پاسپورٹ اور جعلی سفری دستاویزات پر ، پناہ کے لیے اکیلے ڈنمارک آنے کے مبینہ جرم میں ، ایسٹرن ہائی کورٹ نے چالیس چالیس دن کی قید اور اس کے بعد ملک بدری کا حکم سنا رکھا تھا اور، ڈینش ریڈ کراس اور بچوں کے تحفظ کی کونسل نے اس پر عدم تسلی کا اظہار کرتے ہوئے

تیز رفتار ٹرینوں کا منصوبہ کھٹائی میں

منصوبے کی حمائیت میں دیے جانے والے دلائل کے مطابق اس منصوبے کی تکمیل سے فضائی آلودگی کم ہونے میں مدد ملے گی۔ یہ آلودگی بڑھتی ہوئے ٹریفک اور پٹرول کے استعمال کی وجہ سے ہے۔مگر مخالفت کرنے والوں کے مطابق یہ فائدہ اس منصوبے پر اٹھنے والے اخراجات کے مقابلے میں کہیں کم ہے۔

اوسلو میں نئی آسامیوں میں اضافہ

اس وقت ملازمتیں مہیاء کرنے کے اداروں میں تعمیراتی کمپنیاں سب پر سبقت لے گئی ہیں۔جبکہ دوسرے اداروں میں صحت کے ادارے،پراپرٹی اور مینیجمنٹ کے ادارے شامل ہیں۔اس برس بے روزگاری کے متوقع ہدف یعنی تین اعشاریہ 3,3تین فیصد کے ساتھ ساتھ نارویجن حکام نئی آسامیاں مہیاء کر رہے ہیں۔ایک اندازے کے مطابق

ناروے میں انڈین بچوں کا مسئلہ

۔انہوں نے ادارہء تحفظ برائے اطفال کے سربراہ کا بیان باتاے ہوئے کہا کہ یہ بات غلط ہے کہ بچوں کو نسلی امتیاز کی بناء پر تحویل میں لیا گیا ہے۔دونوں وزراء نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ دونوں مل کر اس مسلہ کا حل تلاش کریں گے۔

اوسلو گارڈیمون ائیر پورٹ نمبر ون

سروے کے مطابق اسکی اس خوبی نے اس ائر پورٹ کو یورپ کا نمبر ون ائیر پورٹ بنا دیا ہے۔فلائٹ اسسٹنٹ کے مطابق یورپین فلائیٹس میں وقت کی پابندی کی شرح 73, 4 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔جبکہ اس کا مقابلہ دنیا کے سب سے بڑے امریکن ائیر پورٹ Tacoma, اور seattle سے بھی کیا گیا ہے۔گارڈیمون کی کارکردگی ان کے مقابلے میں سب

خطرے کا سائرن بجتے ہی ڈینش وزیر اعظم کو پناہ گاہ میں جانا پڑا

ڈینش وزیر اعظم ، ھیلے تھورنگ شمتھ، جو بڑی رازداری کیساتھ، افغانستان کے صوبہ ھملند میں ڈینش فوجیوں سے ملاقات کے لیے دورے پر ہیں انھیں کل رات، ایک بجکر چالیس منٹ پر تب ایک پناہ گاہ میں خود کو چھپانا پڑا جب فوجیوں کے کیمپ میں خطرے کا سائرن بجایا گیا ۔ انہیں کم سے کم نصف گھنٹہ تک پناہ گاہ میں رہنا پڑا۔ وزارت عظمی کا

اسکینڈینیویا کے متعدد شہری پاکستان میں گرفتار ۔

انہوں نے گرفتار کیے گئے افراد کی تعداد یا ان کے اصل ملک کے نام نہیں بتائے اور نہ ہی یہ بتایا ہے کہ گرفتار کیے گئے افراد خالص اسکینیڈینویائی باشندے ہیں یا اِن میں وہ پاکستانی النسل افراد بھی شامل ہیں جو ان ممالک کے شہری ہیں یعنی اسکینڈینیوین ممالک کی شہریت رکھتے ہیں اور وہ پاکستان میں اپنے رشتے داروں سے ملاقاتوں کے لیے چھٹیاں گزارنے وہاں گئے ہوئے ہیں یا پھر اپنے کام کاج کے لیے وہیں قیام رکھتے ہیں ۔

نارویجن ادیب کا ریکارڈ

ان کتابوں کی سیل پر اسے نارویجن حکومت کو چھیالیس ملین کا سیلز ٹیکس ادا کرنا پڑا۔نیلسن بک اسکین کے مطابق نارویجن اخبار VG کو نیس بو نے بتایا کہ اس برس برطانہ میں اس کے ساتھ کئی خوشگوار حالات پیش آئے۔ اس کی پانچ کتابیں سال کی بہترین اور سب سے ذیادہ فروخت ہونے والی کتابیں قرار پائیں۔