شمالی صوبے میں کنزرویٹو پارٹی کی جانب سے بچیوں کے حجاب پر پابندی کی تجویز

ناروے میں شمالی ٹرونڈھے لاگ میں پرائمری اسکولوں میں بچیوں کے حجاب پہننے پر پابندی کی تجویز دی گئی ہے۔اس تجویز پرکنزرویٹو پارٹی کے سالانہ اجلاس میں گفتگو کی گئی۔بچیوں کے حجاب کو ان کی آزادی کے لیے رکاوٹ قرار مزید پڑھیں

ملک بھر میں میٹھی پراڈکٹس کی ذخیرہ اندوزی۔۔ماہرین کو تشویش

پورے ناروے میں مختلف دوکونوں پر چاکلیٹس اور ٹافیوں کی سیلل پر لوگ ٹوٹ پڑے۔کئی لوگ سستی چاکلیٹوں اور ٹافیوں کو ذخیرہ کر رہے ہیں۔ماہرین نے لوگوں کے اس رویہ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔اس سیل میں ملک مزید پڑھیں

اوسلو یونیورسٹی کے شعبہء نفسیات کو لڑکوں کی تلاش

نفسیات کے مضمون میں بہت کم لڑکے داخلہ لے رہے ہیں۔ہر پانچ میں سے ایک طالبعلم لڑکا ہے۔یہ اوسط ناروے میں موجود مردوں کی درست نمائندگی نہیں کرتی۔ یہ تعداد ناروے میں موجود مردانہ پاپولیشن کے مطابق نہیں ہے۔اس لیے مزید پڑھیں