اخبار میں ضرورت ہے پطرس بخاری یہ ایک اشتہار ہے لیکن چونکہ عام اشتہار بازوں سے بہت زیادہ طویل ہے اس لئے شروع میں یہ بتا دینا مناسب معلوم ہوا ورنہ شاید آپ پہچاننے نہ پاتے۔ میں اشتہار دینے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1674 خبریں موجود ہیں
دوست کے نام پطرس بخاری از لاہور اے میرے کراچی کے دوست! چند دن ہوئے میں نے اخبار میں یہ خبر پڑھی کہ کراچی میں فنون لطیفہ کی ایک انجمن قائم ہوئی ہے جو وقتا فوقتا تصویروں کی نمائشوں مزید پڑھیں
‘ جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے ‘ انفار میشن ٹیکنالوجی کی قلانچیں تحریرعابدہ رحمانی کل Apple نے3 ipad کا اجرا کیا ہے یہ پچھلے ipad کی نسبت زیادہ تیز اور 4G نیٹ ورک پر کام کرنے کی صلاحیت مزید پڑھیں
خوف آتاہے عینی نیا زی عین الیقین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہر کر اچی کا ہر فر د سہما ہو اڈرا ہو ادکھا ئی دے رہا ہے یو ں محسوس ہو تا ہے گو یا دشمن کے نر غے میں ہیں قا بض مزید پڑھیں
ادبی دائجسٹ تحریر راشد اشرف ہر وہ شخص جو سن اسی کی دہائی میں کراچی سے شائع ہونے والے ڈائجسٹ پڑھتا رہا ہے، اقیلم عیلم کے نام سے بخوبی واقف ہے۔ سسپنس ڈائجسٹ میں شائع ہونے والے مشہور سلسلے “موت مزید پڑھیں
انیس بیس کا فرق تحریر :طارق محم مشمولہ :ادب لطیف لاہور خاص نمبر ،ایک سال دو ہزار بارہ ،صفحہ 315 اللہ دتہ(میرا پی۔ اے ) نوبل انعام یافتہ عالمی شہرت یافتہ پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام کا کلاس فیلو رہ مزید پڑھیں
پیپسی کولا کی فیکٹری حق مہر میں تحریر عبد ا لرشید لڑکی کا باپ بہت خوش تھا کہ اچھے خاندان سے اسکی بیٹی کیلئے رشتہ آیا ہے۔ لڑکے میں ہر وہ خوبی تھی جسکی تمنا کی جا سکتی ہے۔ پڑھا مزید پڑھیں
“ہمیں یہیں اترنا تھا”. زبیر حسن شیخ آج کافی دنوں بعد شیفتہ اور بقراط کو چمن میں دیکھا. موسمِ گرما کی آمد کے آثار انکے چہروں پر دکھائی دے رہے تھے. لیکن لہجہ میں موسم بہار کا اثر قایم تھا. مزید پڑھیں
پانی ہے زندگی پانی ہے زندگی عینی نیازی عین الیقین میں نے یہ کالم پا نی کے عالمی دن کے حوالے سے لکھا ہے یہ دن پوری دنیا میں 22 مارچ کو منا یا جا تا ہے امید ہے یہ مزید پڑھیں
چلو بھر پانی—- تحریر عابدہ رحمانی مجھے اپنے کراچی کے دن یادآگئے جب پانی کی حصول کی کوششیں زندگی کا ایک اہم اور انتہائی تکلیف دہ حصہ تھا اسپر تو ایک کتاب لکھی جاسکتی ہے اب بھی اکثر راتوں کو مزید پڑھیں