وسیم ساحل نظام شمسی کا سب سے چھوٹا سیارہ پلوٹو جسکو ’بونا‘ سیارہ بھی قراردیا جاتا ہے زمین سے 4.8 ارب کلومیٹر سے زیادہ فاصلے پر ہے۔ پلوٹو نظام شمسی سے باہر دیگر سیاروں سے دور والے جھرمٹ کی وسعتوں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6355 خبریں موجود ہیں
وسیم ساحل شوشل میڈیا پرتازہ ترین شائع ہونے والی خبرکےمطابق بنگلہ دیش کے کمارگاﺅں کے علاقے سہلت صدرمیں چار افراد نے 13سالہ بچے سیمول عالم راجن کو رکشہ چوری کرنے کے الزام میں تشدد کا نشانہ بنا کر مار ڈالا مزید پڑھیں
ناروے۔منہاج پبلیکیشن نے iPhon پر قرآن مجید کے اردو /انگریزی ترجمہ کی نئی اپلیکیشن متعارف کروا دی اوسلو(عقیل قادر) منہاج پبلیکیشننے رمضان المبارک کے آخری عشرہ کے موقع پر iPhon (ios) سسٹم کے لیے نئی اپلیکیشن متعارفکروائی ہے جس میں مزید پڑھیں
اس سال اخبارات میں اشتہارات کی مارکیٹ میں سب سے ذیادہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔اس کمی کا رجحان سن دو ہزارنو کے مالیاتی بحران کے ساتھ ہی شروع ہوا تھا۔بزنس اسکول کے محقق ایسو سسی ایٹ پروفیسر ایرک Erik مزید پڑھیں
ایک تئیس سالہ شخص نے اس جرم کا اعتراف کیا ہے کہ اس نے سن انیس سوگیارہ میں بینک میں ڈکیتی کی واردات کی تھی۔اس نے یہ اعتراف پولیس ی تفتیش اور کیس پر محنت کی وجہ سے کیا۔ملزم پر مزید پڑھیں
وسیم ساحل آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے بارہ سالہ بچے زیک نے جب فیس بک پراپنا اکاؤنٹ بنایا تو اس کے والد نے یہ اکاؤنٹ بند کروادیا۔ جب اس نے دو باراکاؤنٹ بنایا توپھرایسا ہی ہوا۔اس کے بعد زیک نے مزید پڑھیں
اوسلو(عقیل قادر) لیبر پارٹی ناروے کے اُمیدوار برائے ایم پی اے ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس اورڈاکٹر ضیاء بنارس کی جانب سے کالبقن مسجد میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں ناروے میں مقیم سیاسی ، سماجی و مزید پڑھیں
بریڈفورڈ: (14جولائی 2015ئ) انسانیت کے نام خالق کائنات کے پیغامات کا نام دین اسلام ہے۔ یہ ایسا خوبصورت دین ہے جو آفاقی و فطری بھی ہے اور جامع واکمل بھی۔ عقائد و عبادات، اخلاقیات و معاملات، تجارت وسیاست، حقوق وفرائض، مزید پڑھیں
سٹاک ہوم(عارف کسانہنمائندہ خصوصی) سویڈن میں عید الفطر جمعہ کے روز ١٧ جولائی کو منائے جائے گی ۔ ملک کی مختلف مساجد نے اس کا پہلے ہی اعلان کردیا ہے۔ سویڈن میں زیادہ تر مساجد ترکی سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں
وسیم ساحل آپ کو اپنے کسی 26سال قبل انتقال کرجانے والے عزیز کا خط ملے تو آپ کے کیا احساسات ہوں گے؟ یقیناً آپ خوشی اور بے یقینی کی کیفیت کے ایک حسین امتزاج میں کھو جائیں گے۔ ایسا ہی مزید پڑھیں