آج ہفتے کی صبح اوسلو ٹرونڈھائم روڈپر واقع اشیائے خوردو نوش کی دوکان کیوی پرایک ڈاکو کچن کی چھری لے کر کیش کاؤنٹر پر گیا۔ڈاکو نے کیش کاؤنٹر پرموجود ملازم کو ہراساں کیا مگر بعد ازاں رقم لوٹے بغیر فرار مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6355 خبریں موجود ہیں
اوسلو میں لیبر پراپرٹی ٹیکس اوسلو میں مقامی کونسل شہر میں آزمائشی بنیادوں پر لیبرپراپرٹی ٹیکس متعارف کرانے اک افیصلہ کیا ہے۔جمعہ کے روز تین سیاسی پارٹیوں نے ایک متفقہ فیصلہ کیاتھا ۔ اس فیصلے میں لیبر پارٹی ،گرین پارٹی مزید پڑھیں
روس سے کئی سو لوگ ناروے نقل مکانی کر کے آ چکے ہیں ان میں سے اکثریت بڑے جرائم پیشہ افراد کی ہے۔فن مارک صوبہ کے پولیس اسٹیشن کی سربراہ Ellen Kathrine H230tta ایلن کیتھرینا کے مطابق پولیس نے ان مزید پڑھیں
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮬﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﻘﺪﻭﻧﯿﮧ ﮐﺎ ﺍﻟﯿﮕﺰﯾﻨﮉﺭ 20ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺑﻨﺎ۔ 23 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﺪﻭﻧﯿﮧ ﺳﮯ ﻧﮑﻼ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﻮﺭﺍ ﯾﻮﻧﺎﻥ ﻓﺘﺢ ﮐﯿﺎ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺗﺮﮐﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ، مزید پڑھیں
پولیس نے اوسلو ائیر پورٹ سے ایک ستائیس سالہ شخص کو اسلامی انتہا پسند تنظیم کی مدد کرنے کے الزام میں گرفتار کی اہے۔اس شخص کا تعلق ایرتھریاء سے ہے۔پولیس نے اسے حوالت میں رکھا ہوا ہے جبکہ اخبار آفتن مزید پڑھیں
ناروے کے مشرقی اور شمالی علاقہ میں مقامی سرکاری ادارے نے شہریوں کے لیے ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انہیں سڑکوں پر صبح سویرے احتیاط سے چلنے اور گاڑی چلانے کی نصیحت کی گئی ہے۔اس لیے کہ ناروے مزید پڑھیں
انگے روئکے سرمایہ کار Kjell Inge R248kkeکا شمار اس وقت ناروے کے دولتمند ترین افراد میں ہوتا ہے۔مگر پچھلے سال تک اس کا شمار سب ر شیل انگےشیل ذیادہ آمدن رکھنے والے افراد میں نہیں ہوتا تھا۔شیل انگے اس وقت مزید پڑھیں
علم کی شمع سے شمع جلائیں اور دنیا کو علم کے نور سے منور کرتے چلے جائیں شریف اکیڈمی ۔جرمنی شعورِ ذات وراثت میں چھوڑ جاؤں گا کمالِ ذات کی تشجیر کر کے دیکھوں گا
گرجا گھر نے ہم جنس پرستوں کو ملازمت دینے سے انکار کر دیا۔یہ مسلہء اس وقت کھڑا ہوا جب ایک گرجا میں ہم جنس پرستوں نے ملازمت کی درخواست کی ۔گرجے کی کمیٹی کے اراکین نے باہمی اتفاق رائے سے مزید پڑھیں
تھور بیورن وزیر برائے وزارت تخلیق نے پناہ گزینوں کے بچوں کو نارویجن اسکولوں اور نرسری اسکولوں میں جگہ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ناروے کے قانون کے مطابق مہاجروں اور پناہ گزینوں کے بچوں کو اسکول میں داخلے ک مزید پڑھیں