اوسلو ائیرپورٹ سے ایک مشکوک شخص گرفتار

پولیس نے اوسلو ائیر پورٹ سے ایک ستائیس سالہ شخص کو اسلامی انتہا پسند تنظیم کی مدد کرنے کے الزام میں گرفتار کی اہے۔اس شخص کا تعلق ایرتھریاء سے ہے۔پولیس نے اسے حوالت میں رکھا ہوا ہے جبکہ اخبار آفتن پوستن کے مطابق منگل کے روز دوپ رکے ایک بجے عدالت اس کیس کا فیصلہ سنائے گی۔
ملزم کے وکیل داگ سوینسن en Dag Svens کے مطابق ملزم بے قصور ہے۔پولہس سیکورٹی فورس کے سینئیر مشیر seniorr229dgiver Siv Als233n i PST til NTB ایو آلسن نے نارویجن خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کے دوران بتایا کہ اس شخص پر اسلامی انتہا پسند تنظٰم آئی ایس میں شامل ہونے کا شبہ ہے۔اسلامک اسٹیٹ نے اس وقت ایران اور شام کے بڑے علاقے پر قبضہ کر لیا ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں