ناروے۔ 19 سال بعد اوسلو کی مقامی حکومت کا چارج لیبر پارٹی اور اسکی اتحادی جماعتوں نے سنبھال لیا

ناروے۔ 19 سال بعد اوسلو کی مقامی حکومت کا چارج لیبر پارٹی اور اسکی اتحادی جماعتوں نے سنبھال لیا میئر کا تاج ایس وے پارٹی کی مارینیابورگنMarianne Borgenاور ڈپٹی میئر کا تاج لیبر پارٹی کی امیدوار اور سری لنکن نثراد مزید پڑھیں

پناہ گزینوں کی آمد سے نسل پرست انتہا پسند وں کی کاروائیوں کا خدشہ

ملک میں پناہ گزینوں کی آمد نے انتہا پسندوں میں نسل پرستی کو مزید مہمیز دی ہے۔یہ بات ماہرین اور سیکورٹی ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کہی گئی ہے۔سویڈن کے علاقے تھر ول ہٹن Trollhattan, میں گذشتہ روز ہونے والی دہشت مزید پڑھیں

ایک پناہ گزین منشیات اسمگلنگ کے کیس میں گرفتار

استور اسکوگ اسٹیشن فن مارک میں پولیس نے ایک پناہ گزین کو منشیات کی اسمگلنگ کرتے ہوئے گرفتارکر لیا ہے۔پولیس نے اسے بارڈر پر ہی آٹھ ہزار کرونے کا جرمانہ عائد کر دیا۔ مقامی اخبار S248r-Varanger Avis کے مطابق مشرقی مزید پڑھیں

ناروے۔ اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے راجہ عاشق حسین اور چوہدری قمر عباس ٹوانہ کو پاکستانی ریسٹورینٹ کبابش خریدنے پر مبارکباد

اوسلو(پ ر) اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے اوسلو کی دو ممتاز شخصیات راجہ عاشق حسین آف گوجرخان اور چوہدری قمر عباس ٹوانہ کو مبارکباد پیش کی گئی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا۔ سوسائٹی کے وفد مزید پڑھیں

ناروے۔حضرت امام حسینؓ کی شہادت سیرت النبیﷺ کا روشن باب ہے۔ صاحبزادہ علامہ برکا ت احمد چشتی

اوسلو(عقیل قادر) ماہ محرم شروع ہوتے ہی دنیا بھر کی طرح ناروے میں بھی مسلمان کمیونٹی امام حسینؓ کی یاد میں کانفرنسز کا انعقاد کرتی ہے اور ہر جگہ پر ایصال و ثواب کی محافل کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں

ناروے۔ ناروے میں نامزد نئی پاکستانی خاتون سفیر رفعت مسعود سے متعدد پاکستانی تنظیمات کے نمائندگان کی ملاقات

اوسلو(عقیل قادر) حکومت پاکستان کی جانب سے رفعت مسعود کو ناروے میں سفارت کا قلمدان سونپا گیا ہے اور انہوں نے اسی ہفتے سے سفارت خانے کا چارج سنبھالا ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے اوسلو میں مختلف پاکستانی تنظیمات مزید پڑھیں

ناروے۔ نیشنل ڈائیلاگ کانفرنس میں وزیر اعظم ایرنا سولبرگ سمیت متعدد وزراء کی شرکت

ناروے۔ نیشنل ڈائیلاگ کانفرنس میں وزیر اعظم ایرنا سولبرگ سمیت متعدد وزراء کی شرکت اوسلو(عقیل قادر) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں حکومت کی طرف سے منعقد کی گئی نیشنل ڈائیلاگ کانفرنس میں ناروے کی وزیر اعظم ایرنا سولبرگ (Erna solberg) مزید پڑھیں