جرمنی میں لفتھانزا Lufthansa ہوائی کمپنی کے گراؤنڈ عملے کی ہڑتال کی وجہ سے 895پروازیں معطل ہو گئیں۔یہ ہڑتال آج یعنی بدھ کے روز سے شروع ہو گی۔یہ ہڑتال جرمنی کے مختلف ہوائی اڈوں پر ہو گی۔ہڑتال کرنے والے شہروں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6355 خبریں موجود ہیں
نارویجن نیوز چینل این آر کے کے مطابق فریدرکستاد کا سابقہ ہسپتال ناروے کا سب سے بڑا پناہ گزین استقبالیہ سینٹر بن سکتا ہے اگر محکمہء امیگریشن نے اپنے منصوبہ پر عمل درآمد کر لیا۔امیگریشن ڈائیریکٹریٹ کے مطابق ہسپتال کی مزید پڑھیں
نارویجن نیوز چینل این آر کے کے مطابق پولیس اس بات پر غور کر رہی ہے کہ آیا نارویجن شاہی جوڑے کو دہشت گردوں کی سویڈن آمد کی خبر کے بعد سویڈش شاہ کارل گستاف کی سترہویں سالگرہ کی تقریب مزید پڑھیں
ناروے میں جلدی کینسر کے جدید دریافت کردہ طریقہء علاج کی اجازت دے دی گئی ہے ۔اب اس مرض میں مبتلاء مریض پہلے سے ذیادہ طویل اور بہتر زندگی گزارنے کے قابل ہو سکیں گے،جو کہ اس کے بغیر ممکن مزید پڑھیں
Mohammad Firoz Alam آج انٹرنیٹ کے ذریعہ ہم ایک گلوبل ویلیج میں زندگی گزار رہے ہیں۔ اس بات سے تقریباً ہر انٹرنیٹ استعمال کرنے والے اتفاق رکھتے ہیں۔ فیس بُک، گوگل، یاہو وغیرہ نا جانے کتنے پورٹل اور ہیں جو مزید پڑھیں
سوموارکے روز ناروے کے دوصوبوں میں برفباری کی وجہ سے سڑکوں پر ڈرائیوروں کو پھسلن کی وجہ سے مشکلات کا سامناکرنا پڑا۔ یہ برفباری S248rlandet اور 216stlandet.کے صوبوں میں ہوئی۔اس کے علاوہ ساحلی علاقوں میں کئی سینٹی میٹر برفباری ہوئی مزید پڑھیں
اوسلو۔مسلم لیگ ن ناروے کے سابق صدر اور آرگنائزر بختیار رانا نے اپنے ایک بیان میں ناروے میں مقیم پاکستانی سفیر رفعت مسعود کو برطرف کر کےحکومت پاکستان سے نئے سفیر کو نامزد کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ان مزید پڑھیں
مجھے وہ دن یاد ہیں جب لوگوں میں وڈیو فلمیں دیکھنے کا جنون کی حد تک شوق ہوتا تھا۔یہ بات اوسلو کے مرکز گرن لاند کے وڈیو نووا شاپ کے مالک پال Paul Granlund.کا ہے۔انیس سو نوے میں ناروے میں مزید پڑھیں
اوسلو(عقیل قادر)اوسلو کی سرزمین پر سکھ کمیونٹی کی طرف سے بیساکھی کا دن منایا گیا جس کو مقامی زبان میں Turban day کا نام دیا گیا تھا۔پنجاب سے تعلق رکھنے والے لوگ اپنی ثقافت اور مذہب سے جس انداز میں مزید پڑھیں
گزشتہ دنوں اوسلو میں فریقین کے مابین ہونے والے مذاکرات کسی نتیجہ پر نہ پہنچ سکے۔جس کی وجہ سے ہوٹلوں اور ریستورانوں میں ہڑتال شروع ہو گئی ہے۔ہوٹل ریستوران یونین کے تین ہزار پانچ سو 3,500 members of Fellesforbundet ممبران مزید پڑھیں