سویڈش نوجوانوں کا ناروے میں تلاش روزگا رسویڈن کی کئی ملازمتیں دلوانے والی کمپنیاں نوجوانوں کو روزگار کی تلاش میں ناروے بھیج رہی ہیں۔ان نوجوانوں کی عمریں تیس برس سے کم ہوتی ہیں۔سویڈش کمپنیاں بیروزگار نوجوانوں کو ناروے میں ایک مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6990 خبریں موجود ہیں
کون بنے گا قائد اعظم تحریر شازیہ عندلیب آپ بڑے ہو کر کیا بنیں گے؟ جی میں داکٹر بنوں گا۔کبھی جواب ملتا ہے میں کرکٹر بنوں گا۔کبھی یہ جواب بھی ملتا ہے کہ میں بڑا ہو کر عامر خان مزید پڑھیں
شاطر کھلاڑی شاعر محمد ادریس لاہوری بڑا شاطر کھلاڑی ہوں محبت میں اناڑی ہوں لٹائی کس طرح تم پر کماتا جو دیہاڑی ہوں مجھے تو اس طرح مت ہانک کہ جیسے بیل گاڑی ہوں
شادی ایک ذمہ داری غزالہ خالد عموما شادی کے تصور سے ایک خوبصورت دلہن کا تصور آتا ہے جس میں کسی قسم کی کوئی کمی نہ ہو۔ خوبصورت ہونے کے ساتھ تعلیم یافتہ ہو اونچے گھرانے سے تعلق رکھتی ہو، مزید پڑھیں
بدلتے موسم عابدہ رحمانی کہتے ہیں موسم انسان کے اندر ہوتا ہے اندر کا موسم خوشگوار ہو تو باہر کا موسم کسی کا کچھ نہین بگاڑتا جبکہ میرے مطابق باہر کا موسم انسان کے اندر کے موسم سے مربوط ہے مزید پڑھیں
سویڈش فلاحی خاتون برگیتا کا قصور؟ تحریر عارف کسانہ سویڈن سے تعلق رکھنے والی اکہتر سالہ برگیتا جسے لاہور میں نامعلوم حملہ آوروں نے قتل کر دیا تھا کو علاج کی غرض سے سویڈن لایا گیا مگر وہ جانبر نہ مزید پڑھیں
برطانیہ میں اسلام
ناروے میں موسم سرماء کی تیاریاں شروع تحریر مسرت افتخار
ذکر علی سفیان آفاقی کا اختر عباس حصہ اول جب سے پاکستان آئے ہیں لکھے جا رہے ہیں۔ لکھنے کی عادت تو انھیں تب بھی تھی جب سکول کے دنوں میں انھوں نے چغل خور کے نام سے ایک اخبار مزید پڑھیں
بادشاہ کی نیند abrar ahmed <abrarahmed.chow@gmail.com> 18. des. بادشاہ کی نینداعتبار ساجدبادشاہ سلامت کو نیند نہیں آتی تھی۔ کئی حکیموں، جوتشیوں اور سنیاسیوں سے رجوع کیا لیکن افاقہ نہ ہوا۔ نیند نہ آتی، بیٹھے ایک ٹک درودیوار کو گھورتے رہتے۔ مزید پڑھیں