عجیب بات تحریر یامین احمد آج ایک عجیب بات شیئر کرنا چاہتا ہوں، چند دنوں سے سوچ رہا تھا کہ کروں نہ کروں، آج فیصلہ کیا کہ کر لیتا ہوں شاید کوئی خیر نکل آے . مدینہ طیبہ میں ایک عجیب مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6990 خبریں موجود ہیں
ایک چٹھی لکھ رہا ہوں صدر ِ پاکستان کو انتخاب اختر چوہدریجناب جبار واصفرحیم یار خان کا حالات حاضرہ پر جگرسوز کلام . قتل ہوتا دیکھ کر میں جا بجا انسان کو ایک چٹھی لکھ رہا ہوں صدر ِ پاکستان مزید پڑھیں
غلامی کی طرف ایک اور قدم مسعود انور سب سے پہلے دو خبریں جن کا تذکرہ پاکستانی میڈیا پر یا تو آیا نہیں اور اگر آیا بھی تو اتنا دبا ہوا تھا کہ کسی نے اس کا نوٹس ہی نہیں مزید پڑھیں
دوہری شہریت کی بحث عارف محمود کسانہ سویڈن پاکستانی سپریم کورٹ نے طاہرالقادری کی پٹیشن کی سماعت کے دوران اور بعد ازاں فیصلہ میں بیرونی ممالک میں مقیم لاکھوں پاکستانیوں کو جس صدمہ سے دوچار کیا اس کا اظہار مزید پڑھیں
حضور غو ث اعظم رحمة اللہ علیہ کے علمی و تبلیغی کارنامے علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی (ایم اے) سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال چوتھی پانچویں صدی ہجری کا زمانہ اسلامی تاریخ میں بہت اہمیت رکھتا ہے۔یہ وہ زمانہ مزید پڑھیں
سویڈن میں گھوڑے کے گوشت کی فروخت سٹاک ہوم(عارف کسانہنامہ نگار) سویڈن میں دیگر یورپی ممالک کی گھوڑے کے گوشت کی بیف میں موجودگی اور فروخت نے عوام کو ہیجان اور پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔ سویڈن میں فروخت ہونے مزید پڑھیں
سویڈش وزیرخارجہ کاجانبدارانہ بیان سٹاک ہوم(عارف کسانہنامہ نگار) سویڈن کے وزیرِ خارجہ کارل بلد نے پارلیمنٹ میں سویڈن کی سالانہ خارجہ پالیسی بیان کرتے ہوئے سویڈن کو حقوقِ انسانی کی بنیادوں پر سُپر پاور قراردیا۔ انہوں نے اپنے پالیسی خطاب مزید پڑھیں
ملالہ یوسف زئی امن کا نوبل انعام ناروے کی ڈائری مسرت افتخار ناروے کے تین حکومتی ارکان نے ملالہ یوسف زئی کا نام امن کے نوبل انعام کی نامزدگی کی تجویز امن کمیٹی کو بھجوا دیا ہے۔یہ تجویز آربائیدر پارٹی حکمران پارٹی مزید پڑھیں
منزلوں کی کہکشاں سفرنامہ ، شازیہ عندلیب تبصرہ شاہ بانو میر۔پیرس کہکشاں میں درجنوں ستارے بہت دور سے چمکتے دکھائی دیتے ہیں گویا ستاروں کا حسین چمکتا ہوا گلدستہ سیاہ آسمان پہ جلوے بکھیرتا ہے۔ کہکشاں تو ایک ہی دکھائی مزید پڑھیں
ڈالر کا جادو عابدہ رحمانی میں ایر کینیڈا کی فلائیٹ سے لگوارڈیا ائر پورٹ پہنچی یہاں سے مجھے جان ایف کینیڈی ایر پورٹ سے اگلی پرواز لینی تھی سامان کافی تھا اسلئے شٹل لینامشکل لگ رہا تھافیصلہ کیا کہ ٹیکسی مزید پڑھیں