ایک بار فزکس کی کلاس میں استاد نے طلبہ سے پوچھا، “ہم گاڑی میں بریک کیوں لگاتے ہیں؟” مختلف جوابات موصول ہوئے: “روکنے کے لیے ” “رفتار کو کم کرنے کے لیے” “تصادم سے بچنے کے لیے” وغیرہ، لیکن بہترین مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3469 خبریں موجود ہیں
سونا ڈھائی لاکھ تولہ ہونے کی وجہ سے عوام کی پہنچ سے دور ہوتا جارہا ہے اس سے بے وقوف مڈل کلاسیوں کی شادیاں بھی پہنچ سے دور ہورہی ہیں جہنوں نے گولڈ جیولری کا دکھاوا ضرور کرنا ہوتا ہے مزید پڑھیں
ایک ہیڈ ماسٹر کے بارے میں ایک واقعہ مشہور ہے جب وہ کسی سکول میں استاد تعینات تھے تو انہوں نے اپنی کلاس کا ٹیسٹ لیا۔ ٹیسٹ کے خاتمے پر انہوں نے سب کی کاپیاں چیک کیں اور ہر بچے مزید پڑھیں
ﺍﯾﮏ ﺭﻭﺯ ﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﭘﺮﺳﮑﻮﻥ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ : — ﺑﮩﺖ ﺩﻥ ﮔﺰﺭ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﺑﮩﻦ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨوئی۔ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﺳﺐ ﮐﻮ ﮔﮭﺮ ﭘﺮ ﺟﻤﻊ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ مزید پڑھیں
استاد دامن کا ایک چاہنے والا اُن کے لیے دیسی گھی میں پکے دو پراٹھے لے کر آیا۔ استاد دامن نے پراٹھے ایک طرف رکھے اور اُٹھہ کر ایک بڑا سا پیالہ لیا جس میں چینی ڈالی۔ ایک پراٹھے کو مزید پڑھیں
تی ہیں ,میری ایک دوست پچاس سال کی عمر پار کر چکی تھیں، اور صرف آٹھ دن کے اندر ہی ایک بیماری میں مبتلا ہوئیں اور اچانک وفات پا گئیں۔ دو مہینے بعد، میں نے ان کے شوہر کو فون مزید پڑھیں
کیا آپ اپنے اوپر خرچ کر کے پچھتاتے ہیں؟ اندر ہی اندر ہے ایک گلٹ محسوس ہوتا ہے کہ کہیں اور خرچ ہو جاتے تو بہتر تھا؟ اگر ایسا ہے تو آپ کو healing کی ضرورت ہے۔ یہ نارمل نہیں مزید پڑھیں
راولپنڈی کا سو سالہ قدیم موتی بازار شہر کے قدیم ترین بازاروں میں سے ایک ہے جہاں ہر وقت رونق رہتی ہے، یہاں قائم “ایم سی ہائی اسکول” کی عمارت کبھی “کنیا آشرم” کے نام سے مشہور تھا، یہ آشرم مزید پڑھیں
پرانے زمانے کے ایک بادشاہ نے غلاموں کے بازار میں ایک غلام لڑکی دیکھی جس کی بہت زیادہ قیمت مانگی جا رہی تھی۔ بادشاہ نے لڑکی سے پوچھا آخر تم میں ایسا کیا ہے جو سارے بازار سے تمہاری قیمت مزید پڑھیں
سسرال پاکستان کا ہو یا آسٹریلیا کا داماد کے گھر آنے پر ککڑ پکانے کی روایت آج بھی قائم دائم ہے۔ ایک وقت تھا جب داماد جی کی اچانک آمد ہوتی تو گھر یا گاؤں کے کسی مرغے کی جان مزید پڑھیں