خلائی مخلوق کے وجود کے متعلق مختلف آراءپائی جاتی ہیں لیکن اب امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی خفیہ دستاویزات سے خلائی مخلوق کے متعلق ایک تہلکہ خیز انکشاف سامنے آ گیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق دستاویزات سے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3477 خبریں موجود ہیں
امریکی ریاست یوٹاہ میں تھینکس گِونگ ڈے پر ایک عجیب واقعہ پیش آیا جس میں دو نوعمر لڑکوں نے ایک فلائنگ کلب کے رن وے پر کھڑے ایک طیارے پر کسی اجازت کے بغیر بیٹھے اور اسے اڑا کرلے گئے۔ مزید پڑھیں
سال میں دو مواقع ایسے ہیں جب خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہو جاتا ہے۔ یہ وہ مواقع ہوتے ہیں جب سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آ جاتا ہے۔ اس وقت دنیا بھر کے مسلمان قبلہ کی سمت کا مزید پڑھیں
نئے قانون کے مطابق سکول نہ بھیجنے اور طلبا کے مسلسل غیر حاضر رہنے پر والدین کو 500 روپے سے 10 ہزار روپے جرمانہ اور ایک ہفتہ قید میں رکھا جائے گا۔ نئے قانون کی منظوری کے لیے سمری وزیر مزید پڑھیں
نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبے سے متعلق مشیر کے فرائض انجام دینے والے انیل مسرت دراصل وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست اور ساتھی ہیں تاہم جب سے ان کانام اس حوالے سے سامنے آیا ان پر کئی طرح کے الزامات مزید پڑھیں
ترکی کا فوجی ہیلی کاپٹر استنبول کے رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیاہے جس میں سوار چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ پانچواں شدید زخمی ہو گیاہے جسے علاج کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔ مزید پڑھیں
بھارت نے دو پاکستانی طلبا کی تصویر گلی کوچوں میں لگانا شروع کردی اور انہیں دہشتگرد قراردیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ انڈیا آچکے ہیں لیکن دراصل یہ دونوں نوجوان قصورمیں گنڈا سنگھ بارڈر کی سیر کو گئےتھےاور تصویر مزید پڑھیں
سخت گیر جنگجو گروپ داعش نے پاکستان کے شمال مغربی قبائلی علاقے اورکزئی ایجنسی میں ایک بازار میں خودکش بم دھماکے کی ذمے داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔قبائلی ضلع اورکزئی میں واقع قصبے کلایا میں جمعہ بازار میں مزید پڑھیں
ایران کے مغربی صوبے کرمان شاہ میں 6اعشاریہ 4شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایران کے ادارہ برائے ارضیاتی طبیعات کے مطابق زلزلے کا مرکز سرپل ذھب سے 17 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا اور زمین میں اس کی مزید پڑھیں