اوسلو(عقیل قادر) اوورسیز گلوبل ٹی وی اور اسلام ون ٹی وی کے چیئرمین اور معروف صحافی ارشد وحید چودھری نے ایک ملاقات میں بتایا کہ وہ آج کل رمضان المبارک اور عید الفطر کے مختلف پروگراموں کی تیاریوں میں مصروف ہیں جن میں خواتین و حضرات اور بچوں کے لیے اسپیشل پروگرامز تیار کیے جارہے ہیں۔ اوورسیز گلوبل ٹی وی اور اسلام ون ٹی وی کا آغاز کچھ عرصہ قبل ناروے سے کیا گیا تھا جس کی ٹیسٹ ٹرانسمیشن کامیابی کے ساتھ جاری ہیں اور یہ چینل ہر آنے والے دن میں ترقی کی منازل طے کر رہا ہے اور دنیا بھر میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنتا جا رہا ہے۔ اوورسیز گلوبل ٹی وی اور اسلام ون ٹی وی نے اوسلو میں مختلف تقریبات میں ہونے والے پروگراموں کو بھرپور کوریج دی ہے جن میں مذہبی و سیاسی، ادبی ، سماجی و معاشرتی اور فلاحی تنظیمات کی تقریبات شامل ہیں۔اوورسیز گلوبل ٹی وی اور اسلام ون ٹی وی میں اشتہارات یا پروگراموں میں شرکت کے لیے ارشد وحید چودھری سے 0047-46567777 رابطہ کر سکتے ہیں۔
کمینٹس اور تبصرے
مانچسٹر کا سفر نامہ اچھا لگا اب آگے کیا ھے اس کا انتظار کرنا پڑے گا
اس دادا دادی کی سچ میں مجھے بھی کچھ سمجھ نہیں آئی ۔
واہ جناب کیا خوبصورت کلام ہے مگر شاعر کا نام ندارد یہ ذیادتی ہے کیا خوبصورت شعر ہے جمود توڑا…
Hosla afzai ka bohot shukriya Shahla ji.
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
درست کہا شبانہ سمجھ تبھی لگے گی جب اسکی دوسری قسط لگے گی۔ تبصرہ کا شکریہ ہمارے ساتھ رہیں۔