سٹاک ہوم(عارف کسانہ) کشمیر کمیٹی سویڈن کے زیر اہتمام کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے ایک خصوصی پروگرام مورخہ7 دسمبر بروز ہفتہ کو سولن تونا میں منعقد ہورہا ہے جس میں خواتین اور بچے بھی شرکت کریں گے۔ اظہار یکجہتی کے اس پروگرام میں سویڈش میڈیا، حقوق انسانی کے سرگرم اراکین،
سیاست دانوں اور پارلیمنٹ کے اہم اراکین کو شرکت کی دعوت دے دی گئی ہے۔ اس موقع پر جموں کشمیر کے بارے میں ایک دستاویزی فلم بھی دیکھائی جائے گی۔ کشمیر کمیٹی سویڈن کی جانب سے شرکاء کے اعزاز میں ڈنر کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔
کمینٹس اور تبصرے
مانچسٹر کا سفر نامہ اچھا لگا اب آگے کیا ھے اس کا انتظار کرنا پڑے گا
اس دادا دادی کی سچ میں مجھے بھی کچھ سمجھ نہیں آئی ۔
واہ جناب کیا خوبصورت کلام ہے مگر شاعر کا نام ندارد یہ ذیادتی ہے کیا خوبصورت شعر ہے جمود توڑا…
Hosla afzai ka bohot shukriya Shahla ji.
کشمیر کمیٹی سویڈن خصوصی پروگرام مورخہ7 دسمبر
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
درست کہا شبانہ سمجھ تبھی لگے گی جب اسکی دوسری قسط لگے گی۔ تبصرہ کا شکریہ ہمارے ساتھ رہیں۔