کشمیر کمیٹی سویڈن خصوصی پروگرام مورخہ7 دسمبر

kashmir solidسٹاک ہوم(عارف کسانہ) کشمیر کمیٹی سویڈن کے زیر اہتمام کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے ایک خصوصی پروگرام مورخہ7 دسمبر بروز ہفتہ کو سولن تونا میں منعقد ہورہا ہے جس میں خواتین اور بچے بھی شرکت کریں گے۔ اظہار یکجہتی کے اس پروگرام میں سویڈش میڈیا، حقوق انسانی کے سرگرم اراکین،
سیاست دانوں اور پارلیمنٹ کے اہم اراکین کو شرکت کی دعوت دے دی گئی ہے۔ اس موقع پر جموں کشمیر کے بارے میں ایک دستاویزی فلم بھی دیکھائی جائے گی۔ کشمیر کمیٹی سویڈن کی جانب سے شرکاء کے اعزاز میں ڈنر کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں