بنانا بریڈ (Banana Bread)یا بنانا کیک بہت سوں کی پسندیدہ چیز ہے مگر اکثریت اسے بازار سے خریدتی ہے، تاہم اب ایک خاتون نے محض تین اجزاءسے بنانا بریڈ بنانے کی ایک ایسی آسان ترکیب بتا دی ہے کہ انٹرنیٹ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 96 خبریں موجود ہیں
عالمی اداروں نے بھارت کو رہنے کیلئے بدترین خطرناک ملک قراردےدیاجبکہ پاکستان کا2020 میں سیاحت کیلئے پسندیدہ ترین ممالک میں پہلا نمبرہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دی سپیکٹیٹرانڈیکس نے دنیاکے خطرناک ترین مقامات کی فہرست جاری کردی،فہرست میں دنیاکے خطرناک ترین مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں انوکھی ترین شادی دیکھنے میں آئی ہے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ، بارات میں دولہے کے بھائیوں اور دوستوں نے ڈالروں اور پاکستانی بڑے نوٹوں کی بارش کر دی ہے ۔ مزید پڑھیں
چین میں ایک نیاجان لیوا وائرس رونما ہو گیا جس نے چینی شہر ووہان اور گردونواح کے علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اب تک اس سے ایک شخص کی موت واقع ہو چکی ہے۔ میل آن مزید پڑھیں
برطانیہ میں ایک خاتون پولیس اہلکار کا مبینہ قاتل فرار ہو کر پاکستان میںآ گیا اور یہاں ایسے طریقے سے پکڑا گیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا۔ دی مرر کے مطابق اس 71سالہ ملزم کا نام پیراں دتہ مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے درمیان دورہ پاکستان کا معاملہ حل ہو گیا ہے لیکن اس کے باوجود وکٹ کیپر بلے باز مشفیق الرحیم نے پاکستان آنے سے انکار کر مزید پڑھیں
میجرجنرل آصف غفور کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں جی او سی اکاڑہ تعینا ت کر دیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ میجر جنرل بابرافتخار کو ڈی جی آئی ایس پی آر مقرر کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
میاں بیوی کے درمیان طلاق کا تصفیہ عموماً تلخیوں سے بھرپور معاملہ ہوتا ہے لیکن امریکہ میں ایک شخص نے اپنی بیوی کے ساتھ طلاق کے تصفیے کے لیے عدالت سے ایسی درخواست کر دی کہ سن کر جج بھی مزید پڑھیں
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک طیارے نے تنیکی خرابی کے باعث سکول کے پلے گراﺅنڈ میں ایندھن گرادیا جس سے 24 طلباءسمیت 60 افراد زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیلٹا ایئر لائن کی پرواز لاس اینجلس سے مزید پڑھیں
ایک نارویجن مسافر جس میںخسرے کی بیماری ملک سے بااہر تشخیص ہوئی کی اطلاع فوری طور پر تمام حکام کو دے دی گئی اگر کسی شخص کو یہ بیماری لگ چکی ہے یا پھر اس نے خسرے کی ویکسین لگوا مزید پڑھیں