
Recent Comments
Shahla Gondal on میری دو دنیائیں: ایک عشق، ایک تحفظ: “جس نے خواب دکھایا ہے وہ پورا بھی کرے گا ان شاء اللہ” اپریل 19, 16:54
editor on میری دو دنیائیں: ایک عشق، ایک تحفظ: “اسی لیے میرا خواب ہے کہ ناروے میں رہتے ہوئے بھی اپنے گاؤں میں ایک “سینٹر آف ایکسیلنس”قائم کروں— جہاں…” اپریل 19, 14:10
شازیہ عندلیب on وقت کے پار ( قسط نمبر ایک): “لا جواب بہت زبردست پر سرار کہانی ۔۔۔ وقت کے دھارے پہ بہتی —ساعتوں کی لہروں پہ ابھرتی ڈوبتی نائو…” اپریل 19, 13:20
Shahla Gondal on میری ہم جولیاں: “آپ لکھنے والے نہیں دیکھنے اور سننے والے دور میں ملے ہیں نظم کو دوبارہ پڑھئیے 😍” اپریل 17, 06:08

متعلقہ خبریں
2 تبصرے ”اوسلو کی معروف ڈریس ڈیزائنراور بوتیک شیف صائمہ رشید صاحبہ سے گفتگو“
کو جواب دیں
ماشاء اللہ یه ایک اچھا سلسلہ ہے ۔صائمہ کو ذاتی طور پر نہ جانتے ہوئے بھی اتنی معلومات انکے کام کے کتعلق اس انٹرویو کے ذریعے ہم تک پہنچ گئی ہین ۔ویسے دیکھنے میں لگتا ہے کپڑے خریدنا بیچنا بس دوکان دوکان کھیلنے کا نام ہے اس کے پیچھے تو بڑی محنت کرنی پڑتی ہے صاٗمہ بس اتنا کیا کریں! لباس کی تیاری میں با حجاب لوگوں کا بھی ضرور خیال رکھیں۔ فیشن کے پیچھے اتنا نہیں بھااگنا کہ اپنا کلچر و مژہبی روایات کی ہی بھول جائیں۔
صائمہ سے ملوانے کا جزاکالله شازیہ سسٹر ،
MashaAllah bohat dilchasp aur khawateen ko ubhaarnay wali shaksiat hain. Bilkul har insaan ko zindagi mein koi na koi maqsad zuroor rakhna chahihe. Zindagi toh guzar hi jaani hai. Faraq is baat se parray ga ke aap ki zindagi kis kaam ayi.