2 تبصرے ”اوسلو کی معروف ڈریس ڈیزائنراور بوتیک شیف صائمہ رشید صاحبہ سے گفتگو

  1. ماشاء اللہ یه ایک اچھا سلسلہ ہے ۔صائمہ کو ذاتی طور پر نہ جانتے ہوئے بھی اتنی معلومات انکے کام کے کتعلق اس انٹرویو کے ذریعے ہم تک پہنچ گئی ہین ۔ویسے دیکھنے میں لگتا ہے کپڑے خریدنا بیچنا بس دوکان دوکان کھیلنے کا نام ہے اس کے پیچھے تو بڑی محنت کرنی پڑتی ہے صاٗمہ بس اتنا کیا کریں! لباس کی تیاری میں با حجاب لوگوں کا بھی ضرور خیال رکھیں۔ فیشن کے پیچھے اتنا نہیں بھااگنا کہ اپنا کلچر و مژہبی روایات کی ہی بھول جائیں۔
    صائمہ سے ملوانے کا جزاکالله شازیہ سسٹر ،

  2. MashaAllah bohat dilchasp aur khawateen ko ubhaarnay wali shaksiat hain. Bilkul har insaan ko zindagi mein koi na koi maqsad zuroor rakhna chahihe. Zindagi toh guzar hi jaani hai. Faraq is baat se parray ga ke aap ki zindagi kis kaam ayi.

اپنا تبصرہ لکھیں