“ایئر چیف کیلئے ریڈ کارپٹ ہم نے نہیں گاؤں والوں نے خود بچھایا تھا” وائرل ویڈیو پر پاک فضائیہ کا رد عمل آگیا

 ترجمان پاک فضائیہ نے وضاحت کی ہے کہ 11 جون کو ایئر چیف کے اپنے گاؤں کے دورے کے موقع پر ریڈ کارپٹ فضائیہ نے نہیں بلکہ اہلِ دیہہ نے دھرتی کے سپوت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے بچھایا مزید پڑھیں

اسرائیل کی نئی کابینہ میں پانچ خواتین وزرا کا تعلق عرب ممالک سے ہے ، ہو ش اڑا دینے والی خبر آگئی

اسرائیل میں تشکیل پانے والی نئی اتحادی حکومت میں 9 خواتین وزرا ہیں۔ یہ اسرائیل کی تاریخ میں کسی بھی کابینہ کے اندر خواتین کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ نے خواتین وزرا کے بارے میں تفصیلات مزید پڑھیں

پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کا آخری بیٹا امریکہ میں انتقال کرگیا، عمر کتنی تھی؟

پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کا آخری بیٹا ہمایوں مرزا امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن کے نواحی علاقے میں انتقال کرگیا۔ ہمایوں مرزا کی عمر 93 برس تھی اور وہ اسکندر مرزا کے بچوں میں سب سے آخری تھے۔ ڈان مزید پڑھیں

نوجوان نے یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کر سکریپ سے بنایا گیا بم ناکارہ بنوانے کیلئے پولیس سے مدد مانگ لی

بھارت میں ایک نوجوان نے سکریپ سے بم تیار کر لیا اور پھر ایسا کام کر ڈالا کہ سن کر آپ کے لیے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس 25سالہ راہول پاگرے نامی نوجوان مزید پڑھیں

معروف اداکار سوتے ہوئے موت کی وادی میں پہنچ گئے، چل بسے

 سپرمین، نیٹ ورک اور ٹوائے سٹوری تھری جیسی سپرہٹ فلموں میں کام کرنے والا اداکار نیڈ بیٹی (Ned Beatty)دنیا سے رخصت ہو گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق لیجنڈ نیڈ بیٹی کی عمر 83سال تھیں۔ انہوں نے دہائیوں تک ہالی ووڈ مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی پر حملے کی دھمکی دینے والے مفتی کو گرفتار کرلیا گیا

پولیس نے نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو خود کش حملے میں قتل کرنے کی دھمکی دینے والے مفتی کو گرفتار کرلیا ہے۔ انڈپینڈنٹ ارود  کے مطابق لکی مروت کی پولیس نے نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو خود کش مزید پڑھیں

قومی ایئرلائن کے سفر میں ٹکٹ پر 10 فیصد تک رعایت حاصل کرنے کا موقع

 اندرون ملک جانے والی پروازوں پر کورونا ویکسین کا سرٹیفیکٹ دکھا کر 50 سال یا اس سے زائد عمر کے مسافر 10 فیصد تک رعایت حاصل کر سکیں گے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کا حکومت کی جانب مزید پڑھیں