طالبان نے 24 گھنٹے میں اتنے اضلاع پر قبضہ کرلیا کہ کابل انتظامیہ ہل کر رہ گئی

 تحریک طالبان افغانستان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے تین اہم اضلاع پر قبضہ کرلیا ہے۔ افغان ٹی وی طلوع نیوز کے مطابق غیر ملکی افواج کے انخلا کا عمل شروع ہونے کے بعد سے ہی طالبان کی مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو نے سب سے زیادہ انٹرنیشنل گولز کا ریکارڈ برابر کردیا، گزشتہ 15 سال سے یہ ریکارڈ کس مسلمان ملک کے کھلاڑی کے پاس تھا؟

 پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹ بال سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے سب سے زیادہ انٹرنیشنل گول کرنے کا ریکارڈ برابر کردیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ ایران کے علی داعی کے پاس تھا۔ رونالڈو نے یورو کپ 2020 کے دوران مزید پڑھیں

قومی ہیرو علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سد پارہ نے دوبارہ کے ٹو پر جانے کا اعلان کر دیالیکن اس مرتبہ مقصد کیا ہوگا؟ جانئے

ومی ہیرو اور کوہ پیما ہ علی سدپارہ کے صاحبزادے ساجد سدپارہ نے اپنے والد کی پھر سے تلاش اور ان پر ڈاکو مینٹری بنانے کیلئے دوبارہ کے ٹو پر جانے کا اعلان کر دیاہے ۔ اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں

بھارت میں ’ کورونا ماتا‘ مند ر کی تعمیر ، پوجا بھی شروع ہوگئی

بھارتی ریاست اُتر پردیش میں’ کورونا ماتا‘ کے نام سے مندر تعمیر کرکے اس کی عبادت شروع کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مندر اترپردیش کے گاؤں  شکلاپور  میں بنایا گیا ہے۔ یہ مندر نیم کے ایک درخت کے مزید پڑھیں

سپین میں بیٹی کی زبردستی شادی کرانے کی کوشش پر پاکستانی شخص گرفتار

ہسپانوی شہر ویلنسیا میں نیشنل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 56 سالہ پاکستانی کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار پاکستانی پر الزام ہے کہ اس نے مبینہ طور اپنی بیٹی کو گھر میں قید کررکھااورلڑکی کو پاکستان میں شادی کے لئے مزید پڑھیں

جامعہ اشرفیہ نے ٹک ٹاک اور سنیک ویڈیوز کے حوالے سے فتوی جاری کردیا

جامعہ اشرفیہ نے مشہور ایپلیکشن ٹک ٹاک اور سنیک ویڈیوز کے استعمال کو حرام قرار دیدیا ہے۔ سما نیوز کے مطابق  جامعہ اشرفیہ کے فتویٰ  میں کہا گیا ہے کہ  یہ ویڈیوز بنانا اور اسے دوسروں کو فارورڈ کرنا حرام مزید پڑھیں

مسلمان ملک کے ائیر پورٹ میں موجود فوجی اڈے پر حملہ

عراق کے دارالحکومت بغداد میں واقع ایک بین الاقوامی ہوائی اڈے پر موجود فوجی مرکز کو بمبار ڈرون طیارے سے حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ العربیہ نیوز کے مطابق سوموار مزید پڑھیں

نکاح کے وقت غلط عربی تلفظ پر دولہا پکڑا گیا، تلاشی لی تو ایسا انکشاف کہ باراتیوں کی بھی دھلائی ہوگئی

 بھارتی ریاست اتر پردیش میں نکاح خواں نے غلط عربی تلفظ پر ہندو دولہا کی مسلمان لڑکی سے شادی کی کوشش ناکام بنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سدھارتھ نگر کے ایک نوجوان کی دو سال قبل مسلمان لڑکی سے فیس مزید پڑھیں