کورونا وائرس کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ،کروڈآئل کی نئی قیمت32.72 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے باعث عالمی سطح میں نظام زندگی بری طرح متاثر ہوچکا ہے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8256 خبریں موجود ہیں
پنجاب حکومت نے جامعات کے ہاسٹلز کو کورونا کے مریضوں کیلئے قرنطینہ بنانے کافیصلہ کیاہے،غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کے ہاسٹلز قرنطینہ میں تبدیل کردیئے گئے۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے جامعات کے ہاسٹلز کو مزید پڑھیں
بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کے قرنطینہ سینٹر میں ڈیوٹی سرانجام نہ دینے والے 13ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کرنے کی سفارش کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی محکمہ صحت نے اپنے مراسلے میں سفارش کی ہے کہ بیڈ ایکٹ کے مزید پڑھیں
بھارتی حکومت نے سکھ یاتریوں کو وساکھی میلہ اورخالصہ جنم دن منانے پاکستان آنے کے لئے کلیئرنس دینے سے انکار کردیا ہے۔کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کے مابین واہگہ اٹاری سرحد پہلے ہی جزوی طورپربند ہے، اب مزید پڑھیں
ورونا وائرس کے باعث ایوی ایشن انڈسٹری شدید متاثر ہو رہی ہے۔ ایک فضائی کمپنی ’فلائی بی‘ کا دیوالیہ نکل چکا ہے اور دیگر فضائی کمپنیوں کو اربوں کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ اس کا اندازہ اس بات سے مزید پڑھیں
معروف اینکر پرسن شاہ زیب خانزادہ نے کہا ہے کہ اس وقت نیب نے صحافت کرنا نا ممکن بنا دیا ہے ،نیب کیسز پر رپورٹنگ بہت مشکل ہو گئی ہے ۔ان کا کہنا تھا جب کسی بھی کیس پر نیب مزید پڑھیں
کراچی کے تفریحی مقام مبارک و یلیج پر کوئلہ بردار سمندری جہاز ساحل سے ٹکراگیا،جس کے باعث ساحل پر آلودگی پھیلنی شروع ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئلہ بردار جہاز کا تعلق بلوچستان میں قائم ایک چینی پاور کمپنی سے مزید پڑھیں
کروناو ائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث بلوچستان میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے مزید پندرہ دن تک بند رکھنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ صوبائی حکومت نے میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی کردیئے ہیں جبکہ مزید پڑھیں
افغانستان میں داعش کو شکست دینے میں طالبان کا امریکا نے ساتھ دیا، امریکی جنرل نے اعتراف کیا کہ طالبان داعش کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتے تھے،دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ کاکہنا ہے کہ طالبان کی پرتشدد کارروائیوں سے مزید پڑھیں
دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی کروناوائرس کے خطرات سے محفوظ رہنے کیلئے حفاظتی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ صوبہ سندھ جہاں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں کے علاوہ پنجاب میں بھی وائرس سے بچاو کیلئے ہنگامی اقدامات مزید پڑھیں