نارویجن محکمہء امیگریشن نے اپنے ہوم پیج پر پچھلے سال مختلف ممالک کے افراد کی فہرست جاری کی ہے۔اس فہرست میں یہ دکھایا گیا ہے کہ یہاں کس کس ملک کے کتنے افراد کو مستقل رہائشی ویزے جاری کیے گئے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6355 خبریں موجود ہیں
روس نے ناروے آنے والے پناہ گزینوں کو واپس لینے انکار کر دیا ہے۔روسی ا ور نارویجن وزراء خارجہ کی باہمی ملاقات ماسکو میں ہوئی۔جس میں روسی وزیر خارجہ Sergej Lavrov سرجیا نے کہا ہے کہ ان لوگوں نے روسی مزید پڑھیں
مفید غذائیں صبح نہار منہ چائے کا ایک چمچہ سادہ پانی میں حل کر کے روزانہ پینا مفید ہے۔ بکری کا پھیکا دودھ، بیسن کی روٹی بغیر نمک کے پھیکی استعمال کرنا،اور اروی کا سالن کم مرچ کے ساتھ مفید مزید پڑھیں
پناہ گزینوں کی تنظیم نے ویک اینڈ پر روس منتقل کیے جانے والے پناہ گزینوں کے ساتھ ناروا سلوک پر عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔اتوار کے روز شمالی ناروے میں انصاف اور دیکھ بھال کے محکمے کا ایک مزید پڑھیں
اوسلو میں بیرم کاؤنٹی میں سوموار کی رات چار ہائیبرڈ hybrid بسیں مکمل طور پر آگ لگنے سے خاکستر ہو گئیں۔پولیس کے مطابق یہ آگ اس بس سے شروع ہوئی جو کہ چارجنگ پر لگی ہوئی تھی۔یہ بسیں بجلی اور مزید پڑھیں
سویڈن میں کم عمر پناہ گزینوں کی رہائش جومون دال میں واقع ہے میں ایک بائیس سالہ عورت کو چاقو سے قتل کر دیا گیا۔اس رہائش میں پندرہ سال سے لے کر سترہ سال تک کی عمر کے بچے رہائش مزید پڑھیں
نارویجن وزیر خارجہ برینڈے کا کہنا ہے کہ انہیں روسی سفارت خانے کی جانب سے یہ پیغام موصول ہوا ہے کہ روسی حکومت کو اس بات سے تکلیف پہنچی ہے کہ روس کو پناہ گزینوں کے لیے ایک غیر محفوظ مزید پڑھیں
چون سالہ نارویجن جو کہ قتل عزت داراکو Izet Duraku قتل کیس میں ملوث ہے اس نے ابھی تک اپنے الزام کی تائید یا تردید میں زبان نہیں کھولی۔یہ پہلا موقعہ ہے کہ کوئی مجرم اپنی صفائی میں کچھ کہنے مزید پڑھیں
کیا آپ جانتے ہیں ہمارے زندگیوں میں لازمی جز بنے کمپیوٹر اور اس سے متعلق بہت سے آلات آپ کی لاعلمی میں ہر ممکنہ کوشش میں سردوگرداں ہیں کہ اپ کی شخصی معلومات اورحرکات و سکنات کچھ نامعلوم ذرائع کو مزید پڑھیں
امریکن کھرب پتی آئی ٹی سے متعلق بل گیٹس نے جرمنی اور سویڈن کو پناہ گزینوں کو کھلے دل سے خوش آمدید کہنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں ان دونوں ممالک کو مزید پڑھیں