ٹی وی پروگرام میں مدد ینے والی بلغارین عورت کو چاقو سے ہلاک کر دیا گیا

ماکس ٹی وی چینل پر اوسلو میں جرائم پیشہ ماحول کی نشاندہی پر مبنی ایک ٹی وی پروگرام کی مددگا رگالانی نامی Galina Sandevar ایک بلغارین عورت کو پروگرام چلنے سے پہلے ہلاک کر دیا گیا۔ وہ اس پروگرام میں مزید پڑھیں

محکمہء روزگار کے مطابق بیروزگاری مزید بڑھنے کا خدشہ

محکمہء روزگار ناو کے مطابق بیروزاگری کی شرح مزید بڑہنے کا خدشہ ہے ۔حالانکہ اس مرتبہ پہلے سے کم افراد بیروزگار ہوئے ہیں۔محکمے کے مطابق آئی ٹی اور انجینیرنگ کے شعبے میں بیروزگاری اٹھاون فیصد ریکارڈ کی گئی ہے ۔جبکہ مزید پڑھیں

تیل کی کمپنی میں ایک آسامی کے لیے دو سو سے ذائد درخواستیں

کرستیانسن میں تیل کی کمپنی میں پروڈکشن آپریٹر کی خالی آسامی کے لیے دو سو درخواستیں موصول ہوئیں۔کمپنی کے مینیجر Terje Lilletvedt, ٹیرجے کے مطابق تیل کی کمپپنیوں میں بحران کے بعد اس مرتبہ معمول سے دس گنا ذہادہ درخواستیں مزید پڑھیں

اوسلو ایلڈو راڈو ٹیکسٹ سینٹر میں ملٹی کلچرل وومن گروپ کے زیر اہتمام بچوں کے موضوع پر سیمینار

نمائندہء خصوصی اوسلو سینٹر میں الڈو راڈو ٹیکسٹسینٹر ELdorado text sentre پر ملٹی کلچرل وومن گروپ کے زیر اہتمام ایک سیمینار منعقد ہوا۔ یہ سیمینار گروپ کی سربراہ غزالہ نسین اور نائب صدر امتیاز یٰسین نے کیا۔پروگرام کے آغاز میں مزید پڑھیں

پانچ ہزارپانچ سو سائیکل سوار پناہ گزین روسی سرحد سے بارڈر کراس کر کے ناروے داخل ہوئے

گذشتہ سال موسم خزاں میں پانچ ہزار پانچ سو افراد روس سے ناروے میں سائیکلوں پرسوار ہو کے آئے۔اس لیے کہ ناروے کے قانون امیگریشن کے مطابق ناروے کی سرحد کو پیدل پار کرنے پر پابندی تھی۔یہ سائیکلیں نہائیت خستہ مزید پڑھیں

آربائیدر پارٹی کے لیڈر ستورے کی شریک حیات کی محبت

آربائیدر پارٹی کے موجودہ لیڈر یونس گہر ا ستورے کی بیوی مارت سلاگس وولڈمحبت کے موضوع پر ایک کتاب لکھ رہی ہیں۔یونس گہرستورے وزیر صحت اور وزیر خارجہ رہ چکے ہیں۔ نارویجن اخبار وی جی کے مطابق یونس گہر کی مزید پڑھیں

ناروے۔پاکستان عوامی تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کاعقیل قادر سے انکے بہنوئی کے انتقال پر اظہار تعزیت

ناروے۔پاکستان عوامی تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کاعقیل قادر سے انکے بہنوئی کے انتقال پر اظہار تعزیت اوسلو(پ ر) پاکستان عوامی تحریک کے چیئرمین اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ناروے کی معروف سماجی مزید پڑھیں