17 May, 2025
اہم خبریں
Logo

  • صفحہ اول
  • ہمارے مقاصد
    • آپ بھی لکھیے
  • خبریں
    • ا طلاعات
    • ناروے
  • تعلیم
  • پھول اور کلیاں
  • ادب
    • سیر و سیاحت
    • طنز و مزاح
    • روز مرہ زندگی
    • کتاب کہانی
    • شعرو ادب
  • اسلام
  • Tips N Tops
    • Education
  • انٹرویوز
    • غیر معمولی شخصیات
  • فیملی کارنر
    • بندھن پراجیکٹ
  • ویڈیوز
  • روزگار – کاروبار
    • ملازمتیں
    • شاپنگ مال
Mobile Logo

  • صفحہ اول
  • ہمارے مقاصد
    • آپ بھی لکھیے
  • خبریں
    • ا طلاعات
    • ناروے
  • تعلیم
  • پھول اور کلیاں
  • ادب
    • سیر و سیاحت
    • طنز و مزاح
    • روز مرہ زندگی
    • کتاب کہانی
    • شعرو ادب
  • اسلام
  • Tips N Tops
    • Education
  • انٹرویوز
    • غیر معمولی شخصیات
  • فیملی کارنر
    • بندھن پراجیکٹ
  • ویڈیوز
  • روزگار – کاروبار
    • ملازمتیں
    • شاپنگ مال
خبریں

اس کیٹا گری میں 6355 خبریں موجود ہیں

مئی 20, 2016May 20, 2016

گمشدہ مصری جہاز میں دھماکے کا سراغ نہیں ملا

جمعرات کے روز بحیرہء روم کے اوپر فضاء میں لاپتہ ہونے والے مصری جہاز میں دھماکہ ہونے کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے۔ یہ بیان ان ارباب اختیارنے دیا ہے جو امریکن ایجنسیوں کے لیے کام کرتے ہیں۔نارویجن خبر رساں مزید پڑھیں

مئی 20, 2016May 20, 2016

نارویجن ائیر پورٹ رگے کے بند ہونے کا خدشہ

رائن ائیر فضائی کمپنی نے رگے ائیر پورٹ کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔یہ بارت رگے ائیر پورٹ پر اس کمپنی کے کنٹرولر سوائن نے اے بی سی نیوز سے گفتگو کے دوران بتائی۔انہوں نے کہا کہ ہمیں لگتا مزید پڑھیں

مئی 18, 2016May 18, 2016

ایک شخص پرائیویٹ جہاز گرنے سے ہلاک

ہالڈن کے علاقے Kj248lsen میں ایک چھوٹا پرائیویٹ ہوائی جہاز گرنے سے ساٹھ سالہ شخص ہلاک ہو گیا۔ڈیوٹی پر موجود ریسکیو لیڈر St229le Jamtliجامتلی نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ ہماری معلومات کے مطابق جہاز میں ایک ہی شخص مزید پڑھیں

مئی 18, 2016May 18, 2016

متعدد صومالین نارویجنوں کی نیشنلٹی کینسل

محکمہء امیگریشن کے مطابق کئی صومالین جو کہ جو کہ ناروے میں پیدا ہوئے ہیں۔ان کے بارے میں یہ پتہ چلا ہے کہ انکا تعلق صومالیہ سے نہیں بلکہ جبوٹی اور دوسرے پڑوسی ممالک سے تھا۔ ان کے والدین ناروے مزید پڑھیں

مئی 16, 2016May 16, 2016

ایک قفقاری خاتون اک ایمان افروز واقعہ

مئی 16, 2016May 16, 2016

شور مت کرو ہماری غیرت سو رہی ہے

محمد بلال اٹلی

مئی 16, 2016May 16, 2016

رگے ائیر پورٹ پرمانچسٹر جانے والی فلائٹ خالی کروا لی گئی

رگے Rygge ائیر پورٹ پر ہوائی جہاز میں بم کی اطلاع ملنے پر سیکورٹی پولیس نے اعلان کیا کہ تمام مسافروں کا سامان دوبارہ چیک کیا جائے گا۔تاہم کسی مسافر سے کوئی مشتبہ چیز برآمد نہ ہوئی جس کے بعد مزید پڑھیں

مئی 16, 2016May 16, 2016

پناہ گزین ا دہشت گرد تنظیم کا ممبر ہونے کی وجہ سے ریمانڈ

ایک چھبی سالہا پناہ گزین کا استوانگر کے ڈسٹرکٹ کورٹ second Pentecost, میں ریمانڈ لیا گیا ۔اس پر الزام ہے کہ اس شخص نے شام میں دہشت گرد تنظیم کے ساتھ جنگ میں حصہ لیا تھا۔ مقامی اخبار روزنامہ روگے مزید پڑھیں

مئی 16, 2016May 16, 2016

سویڈش شاپنگ سینٹر میں بانوے ہزار گاہک متوقع

ناروے میں یوم آزادی کے سلسلے میں مارکیٹیں اور فوڈ اسٹورز چار روز تک بند رہیں گے ۔جس کی وجہ سے نارویجنوں کی اکثریت سویڈش مارکیٹ واقع سوینے سند کا رخ کرتی ہے۔سویڈش مارکیٹ کے مینیجر نے نارویجن اخبار آفتن مزید پڑھیں

مئی 16, 2016May 16, 2016

جیو چینل کے اینکر سہیل وڑائچ کے ساتھ اوسلو میں ڈنر

شاہد جمیل ،اوسلو جیو نیوز چینل کے اینکر سہیل وڑائچ جو آجکل اوسلو میں ناروے کے یوم آزادی پر ٹی وی کوریج کے سلسلے میں آئے ہوئے ہیں۔اٹھارہ مارچ کو لورن اسکوگ Triaden senter l248renskog کے مقام پر ہو گا۔اس مزید پڑھیں

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 454
  • 455
  • 456
  • 457
  • 458
  • 459
  • 460
  • …
  • 634
  • 635
  • 636
  • ←

LATEST COMMENTS

  • editor on دماغستان —قسط 5: ذہنی جھماکے: “شبانہ ڈئیر بہت اچھا سوال ہے آپ کا دراصل یہی تو اصل جنگ ہے انسا ن اور شیطان کی ۔۔۔۔…” مئی 8, 06:32
  • Shabana khalid on دماغستان —قسط 5: ذہنی جھماکے: “مجھے یہ جاننا ھے بندے کو نماز میں دنیا جہاں کے خیالات کیوں آتے ھیں یہ بہت ضروری سوال ھے؟” مئی 4, 09:01
  • shazia on وقت کے پار ( آخری قسط): “جی شہلائ جی کافی علامتی کہانی ہے جسے میں ایبسٹرک ادب بھی کہتی ہوں بالکل ایبسٹرک آرٹ کی طرح۔۔۔۔مگر جاندار…” مئی 1, 13:06
  • Shabana khalid on دماغستان — قسط 1: الجھی اداسیاں: “دل تو میرا اداس ھے ناصر شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ھے۔” مئی 1, 08:06
  • Shabana khalid on دماغستان — قسط 2: دل دھک دھک کرے: “سمجھ رکھنے والے ہی سمجھ سکتے ھیں۔شہلا ہے زبردست 🤫🙁❤️👍” مئی 1, 08:04
May 2025
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« Apr    
Log in

Copyright © 2012-2024, UrduFalak all rights reserved. اردو فلک

This is a demo store for testing purposes — no orders shall be fulfilled. Dismiss