تھرومسو شہر کے پرائمری اسکول میں اس سال موسم گرماء میں اب اسکولوں میں مسلمان لڑکیاں بورکنی میں تیراکی کر سکیں گی۔بور کنی مسلمان لڑکیوں کا تیراکی کا لباس ہے۔جس میں صرف انکے ہاتھ پاؤں اور چہرہ نظر آتے ہیں۔نارویجن مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6355 خبریں موجود ہیں
جماعت اسلامی اٹلی کے زیر اہتمام ۱۰جولائی کواسلامک سنٹر بریشیا اٹلی میں ایک عظیم الشان فہم القرآن کانفرنس کا انعقاد کیا گیاجس کے مہمان خصوصی پاکستان سے چئیرمین دار ارقم سکولز جناب پرفیسر عرفان احمد صاحب اور اسلامک کلچرل سنٹر مزید پڑھیں
مشرقی ناروے کے علاقوں سورمسینڈ اور بلیکر S248rumsand and Blaker میں منگل کی رات کو بجلی کڑکنے کی وجہ سے بجلی کی پاور کا سلسلہ منقطع ہو گیا۔روم ریک کے مقامی اخبار کے مطابق طوفانی بارش کی وجہ سے بجلی مزید پڑھیں
اوسلو میں اکیس میڈیکل پریکٹیشنرز کو چیک کیا گیا یجن میں سے تین پر جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے کا الزام ہے ۔اس وجہ سے تین ڈاکٹروں پرسرٹیفکیٹ جاری کرنے کی پابندی لگ گئی ہے ۔جبکہ ایک ڈاکٹر کی پولیس کو مزید پڑھیں
کئی لوگ ہر سال فیٹیولز کی جعلی ٹکٹیں خرید لیتے ہیں۔ کئی شائقین نے پہاڑ پر ہونے والے فیسٹیول کے لیے ایڈوانس میں جو ٹکٹیں خریدی تھیں وہ جعلی نکلیں۔اب بدھ کے روز تھونسبرگ میں ایک فیسٹیول منعقد ہو رہا مزید پڑھیں
دیارِغیر میں یوں عید بھی منا ئ ہے کوئ بہن ہے نہ ساتھی نہ کوئ بھائ ہے وہ شیرخرما ، کھیر، رس گلے ہیں کہاں وطن سے دور ہر چیز یہاں ستائ ہے جہاں میں مزید پڑھیں
این آر کے چینل کے ایک تجزیے میں یہ سوال پوچھا گیا ہے کہ اگر کوئی سوشل میڈیا پر اپنی پرائیویٹ تصاویر سنیپ چیٹ کے ذریعے شئیر کرے تو اس سے کیا فرق پڑتا ہے ۔ڈاٹا اینسپیکشن کے شعبے کے مزید پڑھیں
پچاس فیصد یورپین عوام خاص طورسے مشرقی یورپ سے تعلق رکھنے والے افراد پناہ گزینوں کی آمد سے خوفزدہ ہیں۔ان کے خیال میں پناہ گزین نہ صرف ان کے ممالک میں دہشت گردی کا باعث بن سکتے ہیں بلکہ ان مزید پڑھیں
برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون برطانیہ کے یورپین یونین سے نکلنے کے فیصلے کے بعد اپنے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈیوڈ برطانیہ میں ماہ ستمبر تک حکومت کریں گے۔ا ڈیوڈ کا تعلق مزید پڑھیں
پاکستان کے سب سے بڑے فلاحی ادارے کے بانی عبدالستار ایدھی کی وفات کی خبروں کو بیرون پاکستان بھی نمایاں جگہ دی گئی ہے۔ عبدالستار ایدھی کی عمر اٹھاسی برس تھی اور وہ طویل عرصے سے گردے فیل ہونے کے مزید پڑھیں