اچھا گوشت خریدیں

قصائی سے اچھا گوشت لینا ہے تو اُسکی نفسیات سمجھنا ہوگی کیونکہ وہ آپکی نفسیات سے بخوبی واقف ہے۔ عوام کی اکثریت قصائی کو جا کر کہتی ہے کہ “بھیا ایک کلو گوشت دینا” یہ جملہ سنتے ہی اُسے سمجھ مزید پڑھیں