ادشاہ کی نیند

بادشاہ کی نیند abrar ahmed <abrarahmed.chow@gmail.com> 18. des. بادشاہ کی نینداعتبار ساجدبادشاہ سلامت کو نیند نہیں آتی تھی۔ کئی حکیموں، جوتشیوں اور سنیاسیوں سے رجوع کیا لیکن افاقہ نہ ہوا۔ نیند نہ آتی، بیٹھے ایک ٹک درودیوار کو گھورتے رہتے۔ مزید پڑھیں

پکا ایمان

حبیب اشرف صبوحی     پکا ایمان میری والدہ صاحبہ بڑی عبادت گزار اور اللہ پر توکل کرنے والی، بڑی سلیقہ شعار اور با ہمت خاتون تھیں۔ والد صاحب کی تنخواہ بہت کم تھی، لیکن والدہ صاحبہ نے اس مختصر تنخواہ مزید پڑھیں

شریف عورتیں

  شریف عورتیں اصغر بن ابراہیم راشد اشرفکراچی سے بہت عرصہ پہلے میں نے ایک صاحب اصغر بن ابراہیم کا ایک مضمون شرف خواتین تغزل کی غلط روش کے خلاف آواز اٹھائیں کے عنوان سے پڑھا اور دل کو ٹھنڈ مزید پڑھیں

آوارہ دل

آوارہ  دل   مجاز لکھنوی شہر کی رات اور میں نا شاد و نا کارہ پھروںجگمگاتی، جاگتی سڑکوں پہ آوارہ پھروںغیر کی بستی ہے کب تک دربدر مارا پھروں                        مزید پڑھیں

خواب سفر کی شاعرہ

خواب سفر کی شاعرہ

خواب سفر کی شاعرہ شاہینہ فلک صدیقیجاوید اختر بھٹی شاہینہ فلک صدیقی اردو اور پنجابی کی شاعرہ ہیں۔ انہوں نے اپنی شاعری کا آغاز بیس برس پہلے کیا لیکن انہوں نے اردو شاعری پر زیادہ توجہ دی۔ 1987 میں انہوں مزید پڑھیں