حماس کے حملوں سے پہلی بار اسرائیل کو بڑا تجارتی نقصان

 فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے حملوں سے پہلی بار اسرائیل کو مالی نقصان کا سامنا ہے۔ حماس کے حملوں سے اسرائیل کی تجارتی اوربحری صنعت (شپنگ) کو نقصان پہنچا ہے جس کے باعث اسرائیلی پورٹس کیلئے وار رسک پریمیم مزید پڑھیں

بھارت میں 20سال قید کاٹنے والے پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر خلیل چشتی کا انتقال ہوگیا

بھارت میں قتل کے الزام میں 20سال قید کاٹ کر واپس آنے والے پاکستان کے مائیکروبائیولوجسٹ ڈاکٹر خلیل چشتی کرا چی میں وفات پاگئے ہیں جس کی تصدیق ان کے بیٹے کی جانب سے کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

جمعہ کو یوم یکجہتی فلسطین منایا جائے گا، علامہ طاہر محمود اشرفی

جمعۃ المبارک کو وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر پورے ملک کے اندر مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کیلئے یوم یکجہتی فلسطین منایا جائے گا۔ ملک بھر کے علماء ومشائخ ، آئمہ خطبات جمعہ میں مظلوم مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے موبائل فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کروادیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) کی جانب سے گمشدہ یا چھینے جانے والے فون کو بلاک کروانے کا طریقہ کار متعارف کروادیا گیا ہے۔  پی ٹی اے  کے مطابق اب  صارفین گھر بیٹھے اپنے گم یا چھینے گئے موبائل مزید پڑھیں

سعودی عرب پاکستان کو پھر سے ادھار تیل دے گا، اعلان ہو گیا

سعودیہ پاکستان کو اُدھار تیل دیگا،سالانہ 3 ارب ڈالر تک موخر ادائیگی کا اصولی فیصلہ ہو گیا، طریقہ کار جلد طے ہوگا، وزیراطلاعات کی تصدیق ۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا ہے مزید پڑھیں

اسرائیل میں یہودی عبادت گاہ میں حادثہ، 2 افرادہلاک، درجنوں زخمی

 اسرائیل میں یہودی عبادت گاہ میں سِٹنگ سٹینڈ (بیٹھنے کی جگہ) گرنے سے دو  افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے، یہ واقعہ مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع یہودیوں کی عبادت گاہ میں پیش آیا۔ جیو نیوز کے مطابق حادثے مزید پڑھیں

بحرین سے پشاور ائیرپورٹ آنیوالے 28مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

باچا خان ائیرپورٹ پر بحرین سے آنے والے 28مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد ائیرپورٹ انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں، انتظامیہ نے متاثرہ مسافروں کو فوری دیگر لوگوں سے علیحدہ کر دیا۔ نجی ٹی وی 92نیوز مزید پڑھیں