فریمسکرت پارٹی کے امیدوار کارلی ہاگن کاسمندری پناہ گزینوں کو و اپس بھیجنے کا مشورہ

فریمسکرت پارٹی میں اسمبلی کی سیٹ کے لیے کھڑے ہونے والے امیدوار کارلی ہاگن نے شامی پناہ گزینوں اور سمندری راستے سے آنے والے پناہ گزینوں کو اپنے ملکوں میں واپس بھیج دنیے کا مشورہ دیا ہے ۔پارٹی لیڈر نے مزید پڑھیں

مسافروں کو انشورنس ادائیگی میں ایک ارب کرائون کا اضافہ

اس سال کے پہلے حصے میں نارویجن مسافروں کو انشورنس کمپنی نے ہرجانے کی مد میں ایک ارب کرائون کی رقم اضافی طور پر ادا کی۔یہ رقوم دوران سفر زخمی ہونے والے مسافروں کو ادا کی گئی۔نارویجن انشورنس فنانس کمپنی مزید پڑھیں