ہارستاد کے اکتیس سالہ شخص کو بینک سے ناجائز طور پر رقم نکلوانے بینک آئی ڈی چوری کرنے اور انشورنس فراڈ کے الزام میں عدالت نے ڈھائی سال قید کی سزا سنائی ہے۔جبکہ مجرم کو ڈھائی ملین کراؤن کا ہرجانہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6355 خبریں موجود ہیں
اوسلو کے ہر دلعزیز اور معروف جرنلسٹ محترم شیخ احسان الحق گذشتہ جمعہ کے روز خالق حقیقی سے جا ملے۔ان کی نماز جنازہ اتوار کے روز اسلامی کلچرل سینٹر میں اتوار کے روز پڑھائی گئی۔جس میں اوسلوا ور اوسلو سے مزید پڑھیں
اوسلو میں ایک تعمیراتی علاقے میں منگل کے روز دوپہر ساڑھے بارہ بجے پولیس نے تین غیر ملکیوں کو دھات چراتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔پولیس آپریشن آفیسر Christian Krohn کرستیان کے مطابق تین ملزمان کی عمریں بیس سال مزید پڑھیں
نمائندہ خصوصی آج مورخہ بیس اپریل کو جناب میاں طیب صاحب ناروے سے ایک گروپ کے ساتھ اسرائیل میں واقعہ مسجد اقصیٰ میں مقام معراج کی ذیارت کے لیے روانہ ہو چکے ہیں۔یہ ٹور اپنی نوعیت کامنفرد اور تاریخی سفر مزید پڑھیں
سٹاک ہوم (نمائدہ خصوصی) اسلامی معلومات پر مبنی بچوں کی کے لئے دلچسپ کہانیوں کی کتاب جسے عارف کسانہ نے لکھا ہے اور نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد نے سبق آموز کہانیاں کے عنوان سے شائع کی ہے۔اب یہ کتاب مزید پڑھیں
بسم الله الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمةالله اسلامک کلچرل سنٹر نظم خواتین کے تحت خواتین کے لئے دو روزہ تربیتی سمر کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں لگ بھگ چالیس افراد نے شرکت کی جن میں نوجوان لڑکیاں اور مزید پڑھیں
گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر پاکستانی ائیرپورٹ پر ٹائلٹ پیپرکی وجہ سے جو جھگڑا ہوا تھا اسکا نشانہ بننے والے خاندان کا تعلق ناروے سے تھا۔اس انتہائی افسوسناک واقعہ کی تحقیقات کے بعد جو تفصیلات سامنے آئی ہیں۔اس کے بعد مزید پڑھیں
نارویجن سیاستدان کی بیوی کا فیس بک اکاؤنٹ ہائیک کر لیاگیا سوگن اور فیورڈانے کے صوبے میں پروگریسو پارٹی Frank Willy کے لیڈر کی بیوی کا فیس بک اکاؤنٹ ایک نام نہاد اسلامی گروپ نے ہیک کر لیا ہے۔سیاستدا ن مزید پڑھیں
ہونے فوس کی نارویجن کمپنی امریکی بوئنگ طیارے کو سپئیر پارٹس فراہم کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔یہ کمپی تیزی سے ترقی کی منازل طے کر رہی ہے۔یہ سپئیر پارٹس تھری ڈی پرنٹر سے تیار کیے جا رہے ہیں۔یہ سپئیر پا مزید پڑھیں
اس برس پچھلے برس کی نسبت ذیادہ تارکین وطن نے نارویجن زبان کا ہائی لیول کورس پاس کیا ہے۔اس کورس میں نارویجن زبان پر زبانی،تحریری بولنے اور سمجھنے کی صلاحیت کا ہونا ضروری ہے۔نرسری اسکولوں میں ملازمت حاصل کرنے کے مزید پڑھیں