راشد اشرف منیر فاطمی کی موت پر مجھے طفیل ابنِ گل کی قل خوانی یاد آگئی ۔ طفیل کی موت پر میں ملتان میں نہیں تھا ۔ اگلے روز ملتان پہنچا تو معلو م ہوا کہ اس کا جنازہ ہو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6990 خبریں موجود ہیں
ہم جنس پرستی تحریر طلحہ فروری کے دو مقدمے /فروری کو جب سپریم کورٹ کی ایک بینچ نے بابا رام دیو بنام دہلی پولس کے مقدمے کی شنوائی کر رہی تھی، دوسری بینچ کے سامنے اس سے بھی اہم مقدمہ مزید پڑھیں
سنت نگر سے دہلی دروازے کے گھر میں منتقل ہوا تو اپنی دادی اماں کو چولہے پر کھانا پکاتے دیکھا ۔اس آتشکدے کے لئے ٹال سے لکڑی لانا میرے فرائض میں شامل تھا ۔دہلی دروازے سے رحمن پورہ گیا تو باورچی خانے میں ایک انگیٹھی نظر آئی جس میں لکڑی کا برادہ جلتا تھا ۔ چند سال بعد قدرتی گیس کا کنکشن ملا تو ناشتے اور کھانے گیس سے بننے لگے
شازیہ عندلیب کیا آپ جانتے ہیں کہ کس جانور کا بچہ سب سے ذیادہ معصوم اور بھولا بھالا ہوتا ہے؟ وہ کون سا جانور ہے جس کے بچوں کی معصومیت کے مقابلے میں اسکا بچہ اول آئے گا،یعنی مسٹر معصوم مزید پڑھیں
ڈاکٹر آف میڈیسن رائیڈن لیسابیل Reidun Lisbel کے مطابق اسکی بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ نارویجن ڈاکٹر مریضوں کو دوسرے ممالک کی نسبت اینٹی بائیوٹک دوائیں استعمال کروانے میں خاص احتیاط سے کام لیتے ہیں۔یہاں پر کم سے کم اینٹی بائیوٹک دوائیں استعمال کرنے کے لیے کئی پروگراموں پر عمل کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ
آغا جانی کشمیری نے ساٹھ کی دہائی میں اپنی زندگی کی یادوں کو سمیٹتے ہوئے اپنی خودنوشت سحر ہونے تک کے عنوان سے تحریر کی۔ خودنوشت کو لکھنے جانے کے دوران منور آغا مجنوں لکھنوی اور پروفیسر احتشام حسین ان کا حوصلہ بڑھاتے رہے۔ اس کتاب میں سردار جعفری اور راجندر سنگھ بیدی کی آرا (طویل مضامین کی شکل) میں بھی شامل ہیں۔
روزنامہ بی ٹی کے مطابق، اگرچہ اس بارے میں حتمی طور پر کچھ معلوم نہیں کہ ان چار ڈینش شہریوں نے کیا کیا ہے یعنی اُن کا قصور کیا ہے لیکن، بتایا یہی جا رہا ہے کہ ان چار ڈینش شہریوں نے، یہاں ڈنمارک سے انٹرنیٹ پر ایسا مواد پیش کیا ہے جو توہین رسالت کے زمرے میں آتا ہے اور جسے سارے پاکستاں میں پڑھا جا سکتا ہے اور جس کے جاری کرنے والے
ی آر نیوز کے مطابق، جس عمارت پر چھاپہ مارا گیا وہ عمومی طور پر خالی تھی لیکن چھاپے کے وقت پولیس نے وہاں سے اکتالیس غیر ملکیوں کو پکڑ لیا ۔ پولیس نے بعد میں بتایا کہ اس عمارت سے کل اکتیس غیر ملکیوں کو حراست میں لیا گیا ہے ۔ لیکن بعد میں دس مزید افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔
وقت رخصت سب سے دعا کروائیں برکتیں حاصل ہوں گی ۔
26) آئینہ ،سرمہ ،کنگھا ،سوئی دھاگہ اور قینچی ساتھ رکھیں کہ یہ سنت ہے ۔(جواہر البحار)
27) لباس سفر پہن کر اگر وقت مکروہ نہ ہو تو گھر میں چار رکعت نفل الحمد و قل سے پڑھ کر باہر نکلیں۔ وہ رکعتیں واپس تک اہل و مال کی نگہبانی کریں گی ۔